نئے قوانین کے مطابق ون ڈے میچز میں پہلے 34 اوورز تک دو نئی گیندیں استعمال ہوں گی
35ویں اوور سے اننگز کے اختتام تک بولنگ ٹیم دونوں میں سے ایک گیند کا انتخاب کرے گی
اگر ون ڈے 25 اوورز یا اس سے کم کا ہو تو صرف ایک گیند ہی استعمال کی جائے گی
باؤنڈری کیچز پر اب فیلڈر میدان سے باہر ہوا میں ایک بار گیند کو پکڑ سکتا ہے
لیکن کیچ مکمل کرنے کیلئے اسے واپس میدان میں آنا ہوگا
نئے کنکشن پروٹوکول کے مطابق ٹیموں کو میچ شروع ہونے سے پہلے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا نام میچ ریفری کو دینا ہوگا
ان میں وکٹ کیپر، بلے باز، فاسٹ بولر، اسپن بولر اور ایک آل راؤنڈر شامل ہوگا
نئے قوانین ٹیسٹ میچز کیلئے 17 جون سے نافذ ہوں گے
ون ڈے میچز کیلئے 2 جولائی سے لاگو ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے 10 جولائی سے نافذ ہوں گے
- لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیاعرفان احمد خان ہر چند کہ انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے اور تقسیم ہند کی تحریک ایک سیاسی عمل تھا ۔ جس کو کانگرس اور مسلم لیگ نے بطور سیاسی جماعتوں کے لیڈ کیا ۔ ہندوستان کی تقسیم کے وقت تک ان دونوں جماعتوں کا مذہبی جماعتیں ہونے کا تاثر بالکل بھی نہ تھا ۔…
- ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع فلیٹ سے معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی نعش ملی ہےماڈل و ادکارہ حمیرا اصغر نے ’ احسان فراموش’ اور ’ گرو ’ سمیت کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جبکہ وہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی تھیں۔ مزید پنجاب کا 26-2025ء کیلئے5335 ارب روپے کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا احتجاج
- ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان اسلام آباد پہنچ گئےترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے، دفتر خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری علی اسد گیلانی نے انکا استقبال کیا۔مہمان وفد وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کرکے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات…
- وعدے اور یقین دہانی جھوٹی نکلیں، شوگر ڈیلرز نے حکومت کو گھما کر رکھ دیا، چینی پھر مہنگیملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔شوگر ڈیلروں نے پچھلے سال حکومت کو چینی مہنگی نہ ہونے کا یقین دلا کر چینی برآمد کی اجازت لی تھی اور بیرونِ ملک چینی بیچ کر ملک میں زرمبادلہ بڑھنے کی آس دلائی تھی، ڈالرز لانے کی یقین دہانی کرائی تھی۔حکومت نے یہ بھی…
- اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر وطن بھیجنے کا ریکارڈ بنا دیامالی سال 2025 میں ترسیلات زر میں اضافہ، 38.3 ارب ڈالر رہی مالی سال25-2024 میں ترسیلات زر کی آمد میں27 فیصد اضافہ ریکارڈ مالی سال 24-2023 کے مقابلے میں 8 ارب ڈالر زیادہ بھیجے گئے. مزید جماعت اسلامی پاکستان کا ایران پر امریکی حملے کےخلاف کل یوم احتجاج منانے کا اعلان.