قطر کی العدید ایئربیس سے امریکی جنگی طیاروں کی منتقلی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، امریکی نشریاتی ادارہ
بحرین میں امریکی بحری بیڑے نے بھی روانگی کی تیاریاں کر لی ہیں، امریکی نشریاتی ادارہ
ایران کی جانب سے اس دھمکی کے بعد کہ اگر امریکہ جنگ میں شامل ہوتا ہے تو خطے میں امریکی اثاثوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے
متعلقہ
ایرانی پارلیمان نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی
پاسدارانِ انقلاب نے اس کے برعکس کیا جواب دیا؟ آبنائے ہرمز کے ذریعے دنیا کی تیل اورگیس کی 20 فیصد تجارت ہوتی ہے۔ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد پارلیمان نے آبنائے ہرمز بند کردینے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس…

حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب.
حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کوغسل مبارک دینے کی تقریب میں کثیر تعداد میں۔ سیاسی سماجی و دیگر نمایاں شخصیات کی شرکت لاہور( آنٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے )حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزارکو منوں عرق گلاب سے غسل دیا گا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار مزار…

پنجاب میں چینی کی قیمت 205 روپے کلو، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں چینی کی سرکاری قیمت 164 روپے فی کلو مقرر ہے، لیکن بازاروں میں چینی 205 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نرخ نامے جاری ضرور کیے گئے ہیں، لیکن…

ظہران ممدانی نے نیویارک ڈیموکریٹک پرائمری میں ۱۲ پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی، ٹرمپ کے حملوں میں اضافہ
نتائج ظاہر ہونے کے بعد ممدانی نے کہا کہ میں نیویارک کے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی حمایت پر ان کا شکر گزار ہوں۔ ہم ایک ایسی شہری حکومت جیتیں گے جو محنت کش لوگوں کو ترجیح دے گی۔ہند نژاد امیدوار ظہران ممدانی نے نیویارک شہر کے ڈیموکریٹک میئر پرائمری انتخابات میں زبردست…
آئی اے ای اےIAEA۔کے سربراہ: فورڈو میں نقصان کی حد واضح نہیں، لیکن ‘اثرات کے واضح اشارے’ موجود ہیں۔
اقوام متحدہ کے نیوکلیئر واچ ڈاگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ امریکی فضائی حملے کے بعد کلیدی فورڈو جوہری تنصیب کو کس حد تک نقصان پہنچا ہے۔ مزید پی ٹی اے کا موبائل فون صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان