ترک خاتونِ اول امینہ اردگان نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کیلئے عیسائی دنیا سے زیادہ مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ اسرائیل-فلسطین تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت پر ویٹی کن کے مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے۔ترک خاتونِ اول امینہ اردگان نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کیلئے عیسائی دنیا سے زیادہ مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ اسرائیل-فلسطین تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت پر ویٹی کن کے مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے۔ امینہ اردگان نے بدھ کو ویٹی کن میں ہونے والے پروگرام’’اخوت پر مبنی معیشت: اخلاقیات اور کثیرالجہتی‘‘ میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا: ’’ویٹی کن کے روحانی پیشوا اور ریاستی سربراہ پوپ لیو چہار دہم سے ملاقات میرےلئے باعثِ مسرت رہی۔ ہماری گفتگو کا بنیادی مرکز غزہ میں جاری انسانی المیہ تھا۔ ہم نے اس بات پر خیالات کا تبادلہ کیا کہ عیسائی دنیا کو مستقل جنگ بندی اور مکمل انسانی امداد کی فراہمی کیلئے زیادہ مؤثر مؤقف اپنانے کی ضرورت ہے۔ ‘‘

متعلقہ

ایلن مسک — کیا اب سیاست کی دنیا میں انقلاب آنے والا ہے؟
دنیا کی موجودہ ٹیکنالوجی کو اگر کسی ایک شخصیت میں مجسم دیکھا جا سکتا ہے، تو وہ ایلن مسک ہیں۔ ایک ایسا نابغۂ روزگار انسان، جس نے اسپیس ایکس کے ذریعے خلاء کو تجارتی میدان میں داخل کیا، ٹیسلا کے ذریعے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو قابلِ عمل بنایا، اور اب سابقہ ٹوئٹر یعنی X کو…

پنجاب میں بارشوں اور آندھی کے دوران حادثات سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 زخمی ہوئے، کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ محمد شہزاد)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 25 سے 27 جون تک بارش کے دوران 25 حادثات رپورٹ ہوئے، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق…

جرمنی کے ڈیٹا پروٹیکشن کمشنر نے مبینہ طور پر ایپل اور گوگل سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایپ اسٹورز سے چینی AI اسٹارٹ اپ DeepSeek کو ہٹا دیں
، نام نہاد ڈیٹا پروٹیکشن خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے. دریں اثناء OpenAI، ChatGPT کے پیچھے والی کمپنی نے امریکی محکمہ دفاع کے ساتھ قومی سلامتی کے اہم استعمال کے معاملات کے لیے فرنٹیئر AI سسٹمز کو پروٹو ٹائپ کرنے کے لیے $200 ملین کا معاہدہ حاصل کیا۔ پینٹاگون کے مطابق، یہ معاہدہ جنگی لڑائی…
جرمنی نے امریکی حملوں کے بعد ایران سے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے آج صبح سویرے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرے۔ کورنیلیس نے ایک بیان میں لکھا ہے کہ آج صبح جرمن حکومت کی سکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے دوران، "چانسلر میرز نے ایران…
تہران سے عوام فی الفور نکل جائیں؛ فضاؤں پر ہمارے طیاروں کا راج ہے؛ نیتن یاہو
اسرائیل کی ایران پر آج مسلسل چوتھے روز بھی جارحیت جاری ہے، جس کے جواب میں پاسداران انقلاب نے بھی دجالی ریاست میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ تہران کے عوام فوری طور پر علاقہ چھوڑ دیں کیوں کہ فضاؤں میں…
یوکرین کو خدشہ ہے کہ ایران اسرائیل تنازع امریکہ کی توجہ یوکرین سے ہٹا سکتا ہے
جون کے اوائل میں امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں، زیلنسکی نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ واشنگٹن یوکرین کو درکار ۲۰ ہزار میزائل، جو روسی ڈرونز کو مار گرانے کیلئے ضروری ہیں، انہیں مشرق وسطیٰ بھیج سکتا ہے۔ ایران-اسرائیل تنازع بڑھنے اور اس کے تئیں امریکہ کی توجہ کے باعث یوکرین کو…