۔لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری) انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی ہسپتال کے بجٹ میں ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا۔ چلڈرن ہسپتال کے بجٹ میں بھی ایک روپیہ نہیں بڑھایا گیا تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے پچھلے سال والا ہی بجٹ رکھا گیا ہے نشتر ہسپتال ملتان کی بجٹ میں کمی کی گئی ہے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں 17 کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے کئی ہسپتالوں کے بجٹ میں کمی کی گئی ہے ۔انہوں نے صرف انفراسٹرکچر پر زور دیا ہے انفراسٹرکچر میں گھپلہ زیادہ ہوتا ہے ۔پولیس کے بجٹ میں کمی کر لیں انفراسٹرکچر کے بجٹ میں کمی کر لیں۔ انہوں نے کہا وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ پڑھ دیا تب انکو خامیوں کا پتا چلا یہ 26 ویں ترمیم جیسی کالی ترامیم لے کر آرہے ہیں ۔ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بانی پی ٹی آئی نے یہ ہسپتال بنایا اس لیے اسے بند کیا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی آئیں تو بھرپور احتجاج کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب تقریر کریں گی تو ہم گونگوں کی طرح نہیں بیٹھیں گے اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج حق ہے، احتجاج ہوگا
متعلقہ
قومی کرکٹ اکادمی (NCA) کی تربیتی اصلاحات۔
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے اکادمی میں تبدیلیوں کے منصوبے پر کام شروع کیا تاکہ اسے عالمی معیار کی ٹریننگ سہولت بنایا جا سکے مزید لاجسٹک سروسز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کیلئے تباہ کن ہوگا، حکومت فوری طور پر فیصلے پر نظرثانی کرے: صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد

نیتن یاہو کو لازماً اقتدار چھوڑنا ہوگا ، سابق وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اپوزیشن میں ہلچل میں اضافہ نظر آنے لگا ہے۔ سابق وزیراعظم نیفتالی بینیٹ نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران موجودی سیاسی صورتحال اور اسرائیل کو درپیش چیلنجوں کے پس منظر میں کہا ہے نیتن یاہو کو لازماً اقتدار چھوڑ کر گھر جانا ہوگا۔ تاہم انہوں نے…
ایران کی قومی سلامتی کمیشن کے رکن جنرل کوثری:
فی الحال ہم نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کیا ہے۔ 🟡تاہم حتمی فیصلہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کرے گی۔ مزید جرمن مالیاتی وزیر کا امریکی ٹیرف حکمتِ عملی پر ردِ عمل
How to find the best meet and fuck website for you
How to find the best meet and fuck website for you When it comes down to finding a great meet and fuck site, it may be tough to know how to start. you will find numerous to pick from, and it may be difficult to know what type is right for you. that’s why we’re…

عالیہ حمزہ کا پی ٹی آئی اجلاس اور 90 روزہ تحریک پر سوالیہ ردعمل
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے 90 روزہ تحریک کے اعلان پر سوالات اٹھا دیے۔ عالیہ حمزہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر طنزیہ انداز…

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی تیاریاں مکمل
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست جیل انتظامیہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے لیے نامزد وکلاء میں بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ، نعیم بخاری، نیاز اللہ نیازی، ظہیر عباس اور ہارون نواز شامل ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی…