لا ہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری)انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی ہسپتال کے بجٹ میں ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا۔ چلڈرن ہسپتال کے بجٹ میں بھی ایک روپیہ نہیں بڑھایا گیا تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے پچھلے سال والا ہی بجٹ رکھا گیا ہے نشتر ہسپتال ملتان کی بجٹ میں کمی کی گئی ہے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں 17 کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے کئی ہسپتالوں کے بجٹ میں کمی کی گئی ہے ۔انہوں نے صرف انفراسٹرکچر پر زور دیا ہے انفراسٹرکچر میں گھپلہ زیادہ ہوتا ہے ۔پولیس کے بجٹ میں کمی کر لیں انفراسٹرکچر کے بجٹ میں کمی کر لیں۔ انہوں نے کہا وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ پڑھ دیا تب انکو خامیوں کا پتا چلا یہ 26 ویں ترمیم جیسی کالی ترامیم لے کر آرہے ہیں ۔ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بانی پی ٹی آئی نے یہ ہسپتال بنایا اس لیے اسے بند کیا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی آئیں تو بھرپور احتجاج کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب تقریر کریں گی تو ہم گونگوں کی طرح نہیں بیٹھیں گے اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج حق ہے، احتجاج ہوگا
متعلقہ
نیتن یاہو نے ایران کو ایٹمی حملے کی دھمکی دی ہے: الجزیرہ
مزید باجوڑ دھماکے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل واضع رہے کہ باجوڑ میں بم دھماکے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 16 زخمی ہوئے
تیز ہوائیں طوفانی بارشیں لینڈ سلائیڈنگ این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے)این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹے کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان، چترال، اپر دیر، سوات اور کُمراٹ ویلی میں گلیشیئر پھٹنے (GLOF) کے خدشے…

آئینی ترمیم کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
آپ اخبارات کی کلپنگ کی بات کر رہے ہیں ابھی تک کچھ معلوم نہیں، اخبارات میں تو آئینی بینچ کی بات بھی آرہی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید باجوڑ دھماکے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل واضع رہے کہ باجوڑ میں بم دھماکے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5…
قومی کرکٹ اکادمی (NCA) کی تربیتی اصلاحات۔
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے اکادمی میں تبدیلیوں کے منصوبے پر کام شروع کیا تاکہ اسے عالمی معیار کی ٹریننگ سہولت بنایا جا سکے مزید اسلام آباد پولیس کے افسران کو جدید پولیسنگ کی تربیت کے لیے بیجنگ بھیجا جائے گا
پی ٹی اے کا موبائل فون صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان
پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ ہوگئی، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے لیے کل 20 جون کو مفت ڈیٹا پیکیج دینے کا اعلان کردیا، کل 24 گھنٹے کے لیے ہر صارف کو 2 جی بی ڈیٹا مفت فراہم کیا جائے گا اور 200 آن نیٹ…