اسلام آباد (محمد سلیم سے ) ایف بی آر مالی سال25-2024 کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، اولین ہدف 12 ہزار 977 ارب روپے کے حصول میں 1 ہزار 470 ارب کی کمی کا سامنا ہےذرائع کے مطابق پہلے نظرثانی شدہ ہدف 12 ہزار 332 ارب روپے کے لحاظ سے شارٹ فال 832 ارب روپے ہے جبکہ دوسرے نظرثانی شدہ ہدف کے حصول میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ذرائع نے کہا کہ نظرثانی کے بعد ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 11 ہزار 900 ارب تک مقرر کیا گیا، اس طرح دوسرے نظرثانی شدہ ہدف کے لحاظ سے تقریبا 400 ارب روپے کا شارٹ فال ہو گا۔ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز دفاتر بند ہونے تک 11 ہزار 280 ارب روپے جمع کیے گئے، صرف آج کے دن میں 620 ارب روپے اکٹھے کرنے ہیں جن کا حصول ناممکن لگ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر رواں مالی سال کے لیے 11 ہزار 500 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کر سکے گا۔
متعلقہ
غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ اسلام آباد: (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے)ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر جبکہ پٹرول…
شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز
پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کےلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ انگلینڈ بھی جا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر دائیں کندھے…
سپریم کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری 5 بنچز تشکیل
سلام آباد (محمد سلیم سے ) سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی سماعت کے لیے ججز روسٹر جاری کرتے ہوئے 5 بنچز تشکیل دے دیے ہیں جن میں 4 بنچ اسلام آباد جبکہ ایک بنچ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔اسلام آباد میں تشکیل دیا گیا بنچ ون چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت نے کامیاب کاروائی کے دوران 5 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہسیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے،…
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ بھیجے گئے آٹے میں منشیات پائی گئیں ہیں۔
یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ ادویات امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ غزہ ہیومینٹیرین ریلیف فاؤنڈیشن کی طرف سے تقسیم کیے گئے آٹے کے تھیلوں میں پائی گئیں۔ مزید امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا
آرٹیفیشل انٹیلیجنس دفاتر پر قبضہ کرنے لگی، نصف نوکریاں خطرے میں مصنوعی ذہانت کی وجہ سے امریکہ میں بے روزگاری 20 فیصد تک پہنچ سکتی ہے: انتباہ امریکا
ملازمتوں پر مصنوعی ذہانت کے اثرات کے بارے میں انتباہات اب محض قیاس آرائیاں یا خیالی منظرنامے نہیں ہیں۔ مصنوعی ذہانت بڑی کمپنیوں کے سینئر ایگزیکٹوز کے ذریعہ جاری کردہ سرکاری بیانات بن گئی ہے۔ یہ اس بات کی تصدیق کر رہی ہے کہ ملازمت کے خاتمے کا دور شروع ہو چکا ہے۔ مصنوعی ذہانت…