
متعلقہ

بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹر بیونل نے شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔
بنگلادیشی اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں شیخ حسینہ نے مقامی رہنماکوکہا تھا کہ میرے خلاف 227 مقدمے ہیں، اب مجھے227 لوگوں کو مارنے کا لائسنس مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے شیخ حسینہ کے اس بیان کو عدالتی کارروائی میں مداخلت اور توہین عدالت قرار…

آزاد کشمیر تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)تحریک انصاف کو آزاد کشمیر میں بڑا جھٹکا، دو اہم اراکین اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئےپی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں ہوئیں جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔فریال تالپور سے پی ٹی…

حکومت کا ایک اور پیٹرول بم تیار۔۔۔ قیمتوں میں اضافے کا خدشہ!
عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا…
نیتن یاہو کو یہودی برتریت پسند کہنے والا پنٹاگون کا اعلیٰ فوجی افسر برطرف
نیتن یاہو کو یہودی برتریت پسند کہنے والے پنٹاگون کے اعلیٰ فوجی افسرکو برطرف کر دیا گیا، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کرنل نیتھن میک کورمیک نے اسرائیلی جارحیت کا ساتھ دینے پر امریکہ پر تنقید کی تھی۔ ایک اعلیٰ امریکی فوجی افسر کو اس وقت اس کے عہدے سے ہٹا دیا…

پاک ملائیشیا نے فنون اور ثقافت میں ماہرین کے تبادلے تربیت اور دو طرفہ تعاون پر زور
اسلام آباد: محمد سلیم سے ڈپٹی ہیڈ آف مشن محمد سیافک فردوس نے ثقافتی ورثہ اور ثقافت کے وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی سے بشکریہ ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان گرمجوشی اور دیرینہ تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے ثقافتی ورثہ،…

پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کرکے پاکستان کی سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران پروگرام آف ورک سے آگاہ کیا۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال، افریقہ، یورپ، ایشیا اور لاطینی…