باجوڑ:پھاٹک میلہ کےقریب دھماکا، 4افرادجاں بحق،ڈی پی او
باجوڑ:بم دھماکےمیں اسسٹنٹ کمشنرکی گاڑی کونشانہ بنایاگیا،پولیس
باجوڑ میں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 10 زخمی، شہید ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل سلطان بھی شامل، صوبیدار نور حکیم،پولیس اہلکار رشید، تحصیلدار وکیل، ایک شہری بھی شہید، دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، پولیس