

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء (منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ…
البانیز کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ، گوگل اور امیزون جیسی کئی کمپنیاں اسرائیل کے آبادکاری-استعماری منصوبے کو برقرار رکھنے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل پرستی اور نسل کشی میں حصہ لے رہیں ہیں متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کئی مشہور بین الاقوامی کمپنیوں پر اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پر قبضے اور…
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا حکومت کو گرانے کے کسی بھی عمل میں حصہ بننے سے انکار کردیا۔ اے این پی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا کہ کے پی حکومت گرانےکےکسی بھی عمل میں اے این پی شریک نہیں ہوگی اور نہ ہی اے این پی کسی ہارس ٹریڈنگ…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پیزیشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور جنگ بندی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم شہباز شریف نے سعودی…
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ حکومت نے پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز میں…
کالم نگار: (فضل الرحمن کھوکھر) جب دنیا کی نظریں یوکرین، روس یا چین و امریکہ کے تنازعات پر مرکوز تھیں، مشرق وسطیٰ میں ایک اور بھڑکتی چنگاری نے عالمی سیاست کو لرزا کر رکھ دیا — ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی جنگ کی شکل اختیار کر چکی ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ یہ جنگ…