آج پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس، سی ای او ہیلتھ سمیت دیگر ملوث ڈاکٹرز کے خلاف۔ تھانہ سٹی پاکپتن میں آکسیجن کی عدم دستیابی کے باعث 20 بچوں کی موت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ ان بچوں میں شامل ایک بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہسپتال عملے نے 4 بچوں کی نعشیں اور ریکارڈ غائب کر دیے ہیں۔ مقدمے میں انہوں نے مزید بتایا ہے ‘ہسپتال میں میری بیٹی کے ٹیسٹ بھی نہ ہوئے جس کے بعد میں نے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے’۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ہسپتال عملہ آکسیجن سلینڈرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں فروخت کربے میں ملوث ہے۔
متعلقہ
1999 میں آج کے دن حوالدار لالک جان شہید نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے حملوں کو بے خوفی سے پسپا کیا اور شدید زخمی ہونے کے باوجود اپنی پوسٹ کا دفاع کیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، چیف آف آرمی سٹاف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، چیف آف نیول سٹاف، چیف آف ائیر سٹاف اور پاکستان کی مسلح افواج حولدار لالک جان شہید، نشان حیدر کو تہہ دل سے یاد کرتے ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ان کے اعزاز میں غیرت…
"پانی میں بہہ گئے خواب – سوات کا ماتم” تحریر وترتیب محمد سلیم سے
سوات میں ایک پورا خاندان سیلاب کی نذر ہو گیا، مگر حکومت ایک بار پھر محض تماشائی بنی رہی۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں، بلکہ ایک مکمل حکومتی ناکامی ہے۔ یہ خاندان سوات کی بھرپور پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہونے کے لیے آے تھے مگر کہتے ہیں قدرت کے آگے انسان بے بس ہے،…
پرتگال کے سفارتخانے میں پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی دن منایا گیا
پاکستان : اسلام آباد میں پرتگال کے سفارت خانے نے پرتگال کا قومی دن شان و شوکت اور سفارت کاری کے ساتھ منایا، جس میں پرتگال اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔ یادگاری تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی اور پرتگال…
آئی سی سی نے خواتین ٹی ۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کا مکمل شیڈول جاری کیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کیا۔ آئی سی سی کی جانب سے…
ایران سے جنگ کے بعد بھی جرمنی اسرائیل کی حمایت میں کھڑا ہے : جرمن وزیر داخلہ
ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد اسرائیل کی حامی پہلی اہم شخصیت اور جرمنی کے وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ نے تل ابیب کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اسرائیل کے ساتھ یکجہتی و حمایت کا ایک بار ہھر اعادہ کیا اور کہا ہم ایران کے ساتھ اسرائیلی جنگ کے بعد…
غزہ میں حماس کا اہم عسکری رہنما محمد عیسیٰ العیسی شہید
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ شہر کے علاقے الصبرہ میں ایک کارروائی کے دوران حماس کے عسکری ونگ کے بانی رہنماؤں میں سے ایک محمد عیسیٰ العیسی کو شہید کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اسرائیلی فوج اور سکیورٹی ایجنسی "شاباک” کے اشتراک سے جمعے کے روز عمل میں آئی۔ فوج…