پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز 20 جون سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہو رہی ہے، جو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025–27 کا آغاز ہو گا۔ بھارت کے شُبمن گل پہلے بار ٹیسٹ کپتانی سنبھالیں گے، جبکہ ویرات کوہلی اور روہت شرما نے ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے
متعلقہ
قومی کرکٹ اکادمی (NCA) کی تربیتی اصلاحات۔
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے اکادمی میں تبدیلیوں کے منصوبے پر کام شروع کیا تاکہ اسے عالمی معیار کی ٹریننگ سہولت بنایا جا سکے مزید ومبلڈن ٹینس: گرمی کے باعث کھلاڑیوں کیلئے ’’ہیٹ رول‘‘ بنا دیا گیا

ایران: اسرا_ئیلی حملے میں خاتون کراٹے چیمپئن جاں بحق
ایرانی کراٹے فیڈریشن نے ہیلینا غولامی کی شہادت کی تصدیق کردی تہران: ایرانی صوبے لرستان سے تعلق رکھنے والی معروف کراٹے کھلاڑی ہیلینا غولامی حالیہ اسرا_ئیلی حملوں میں جاں بحق ہو گئیں۔ ہیلینا غولامی نہ صرف کراٹے کی ماہر کھلاڑی تھیں بلکہ نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل کے طور پر بھی جانی جاتی تھیں۔…

نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک
نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ چیک ری پبلک کی کولوچاوا کلارا آج صبح لاپتا ہوئی تھیں۔ کلارا کی موت آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے ہوئی۔ ڈیتھ باڈی آج چلاس منتقل کی جائے گی۔ نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک…

عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے
آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے، نوکری سے برخاست صحافی سے یکجہتی کے لیے اس کے چینل کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں بولنے کی وجہ سے صحافی کو نوکری سے نکالنے والے ادارے…

ومبلڈن ٹینس: گرمی کے باعث کھلاڑیوں کیلئے ’’ہیٹ رول‘‘ بنا دیا گیا
ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ کا سخت گرم موسم میں آغاز ہو گیا، درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ گرمی کے پیش نظر کھلاڑیوں کے لیے ’’ہیٹ رول‘‘ بنا دیا گیا۔ لندن میں ومبلڈن کے افتتاحی روز درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، ایونٹ میں ویٹ بلب…

24 گھنٹے میں 3 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا
چلاس(نمائندہ وائس آف جرمنی )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 3 پاکستانی کوہ پیما نانگا پربت سر کرچکے ہیں، سہیل سخی سے پہلے ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن نے چوٹی سر کی تھی۔ ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن کے بعد ایک اور پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت نے سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق…