اسلام آباد (محمد سلیم سے)جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج بن گئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز سنیارٹی کے تعین پر صدر مملکت نے فیصلہ جاری کر دیا، صدرِ مملکت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سنیارٹی فہرست جاری کی جس میں جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینئر ترین جج قرار دے دیا گیا۔صدر مملکت نے تین ہائیکورٹ ججز کو مستقل طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کر دیا۔فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر پہلے، جسٹس محسن اختر کیانی دوسرے اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سنیارٹی میں تیسرے نمبر پر ہوں گے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ

جرمن اسمبلی میں غیر ملکیوں سے متعلق نامناسب راے کا اظہار
کل بدھ کے روز جرمنی کی نیشنل اسمبلی Bundestag کی کاروائی امسال کے قومی بجٹ میں موجود اخراجات کے جائزہ کے لئے مخصوص تھی ۔ سپیکر نے قائد حزب اختلاف کو پہلے تقریر کرنے کی دعوت دی ۔ اس وقت جرمنی میں غیر ملکیوں کی مخالف جماعت جرمنی کی دوسری بڑی سیاسی پارٹی ہے ۔…

سردرد کا علاج ہومیوپیتھک ادویا ت کے ساتھ
سردرد کی اقسام اور ہومیوپیتھی سردرد ایک عام بیماری ہے جو کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج ان افراد کے لئے بہت موثر ثابت ہو سکتا ہے جو سردرد کے دائمی مسائل سے دوچار ہیں۔ مؤثر ہومیوپیتھک ادویات ذیل میں 10 ہومیوپیتھک ادویات کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے جو…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت نے کامیاب کاروائی کے دوران 5 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہسیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے،…
اسرائیل–ایران بحران: شہریوں کے لیے “خاص پروازیں”
جرمن وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کو ایمرجنسی میں نکالنے کے لیے اردن سے خاص تجارتی پروازیں جاری رکھے گا۔ آج ایک تقریباً 200 نشستوں والی پرواز روانہ کی گئی، اور کل بھی اِسی نوعیت کی پرواز متوقع ہے مزید عراق سے مزید 268 پاکستانی زائرین…
معرکۂ حق: افواج پاکستان کی عظیم فتح پر پرجوش نغمہ جاری
آپریشن "بنیان مرصوص” کی تاریخی کامیابی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ ریلیزنغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانینغمے میں پاک فضائیہ کی بروقت اور کامیاب حکمت عملی کو خصوصی خراج تحسین پاک فضائیہ جرات، مہارت اور قربانی کی عظیم علامت ہے جو ہر لمحہ…

قلم کو جھکانے کی کوشش… اور صحافت کی بے حرمتی
تحریر محمد سلیم راولپنڈی پولیس، خصوصاً تھانہ نیو ٹاؤن، ان دنوں ایک سنگین الزام کی زد میں ہے — قلم کی توہین کا الزام۔ جب ایک ریاستی ادارہ خود قانون شکن بن جائے، تو سچ بولنا جرم بن جاتا ہے، اور صحافت خطرہ۔ حال ہی میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے صدر…