ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک سے روہنگا پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کو روکا جائے۔انہیں پناہ گزینوں کے طور پر تسلیم کرنا چاہئے اور ان کا احترام کرتے ہوئے انہیں تحفظ فراہم کرنا چاہئے جس کے وہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت مستحق ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پناہ گزینوں کے عالمی دن سے پہلے کہا کہ ہندوستانی حکومت کو فوری طور پر روہنگیا مردوں، عورتوں اور بچوں کی ملک بدری کو روکنا چاہئے، انہیں پناہ گزینوں کے طور پر تسلیم کرنا چاہئے اور ان کا احترام کرتے ہوئے انہیں تحفظ فراہم کرنا چاہئے جس کے وہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت مستحق ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ مہینے ہندوستانی حکام نے مبینہ طور پر کم از کم ۴۰؍ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کیا، جن میں بچے اور معمر بھی شامل تھے، انہیں بحری جہاز سے زبردستی اتار کر اور انہیں لائف جیکٹس دے کر میانمار کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں چھوڑدیا گیا ۔ ایک دوسرے واقعہ میں حکام نے ۱۰۰؍ سے زیادہ روہنگیا پناہ گزینوں کو سرحد پار بنگلہ دیش جانے پر مجبور کیا۔
متعلقہ
یورپی ملک کا پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
یورپی ملک سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 2 جولائی کو اسٹاک ہوم میں پاکستان اور سویڈن کی وزارت خارجہ کے درمیان ہونے والے دوطرفہ سیاسی مشاورت کے بعد سویڈن کی حکومت نے اسلام آباد میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔…
بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا.
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری بجٹ ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام ٹیکس تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بجٹ کے فوری بعد بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مکمل تیار ہیں، پچھلی حکومت نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ختم کر…
”ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا۔۔۔”
"اسرائیل اس وقت جو کررہا ہے اچھا کر رہا ہے۔۔۔”امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا بیان مزید جرمنی کے ڈیٹا پروٹیکشن کمشنر نے مبینہ طور پر ایپل اور گوگل سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایپ اسٹورز سے چینی AI اسٹارٹ اپ DeepSeek کو ہٹا دیں
پنجاب میں فرسٹ ایئرکی کتاب میں لاہورکے شاہی قلعہ کی جگہ لال قلعہ دہلی کی تصویرشائع
پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اور اسیسمنٹ اتھارٹی کی جانب سے شدید غفلت سامنے آئی ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے فرسٹ ائیرکی کیمسٹری بک میں لاہور کے شاہی قلعہ کے بجائے لال قلعہ دہلی کی تصویر شائع کردی گئی ہے۔ کیمسٹری کی کتاب میں ماحولیات کے باب میں اسموگ کا مضمون شامل ہے، اسموگ دکھانےکے لیے…
ویزا منسوخی کا غیر متوقع اثر:اس اقدام سے پاکستانیوں سے زیادہ ہندوستانی طلبہ کو نقصان پہنچے گا: رپورٹ
مرکزی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ ۵ برسوں میں ایک ہزار ۹۶۸ ہندوستانی طلبہ نے پاکستانی اداروں میں داخلہ لیا۔ حکومت یا تعلیمی حلقوں میں کوئی بھی اس بات کا واضح جواب نہیں دے سکا کہ پاکستان، ہندوستانی طلبہ کو کیوں زیادہ راغب کرتا ہے اور ہندوستانی طلبہ کون سے مضامین کی…
محرم الحرام کے تیسرے روز اقبال ٹاؤن ڈویژن میں سکیورٹی ہائی الرٹ،
( انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے) ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر نے مختلف امام بارگاہوں کا سکیورٹی جائزہ لیا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے مجالس اور جلوسوں کی تمام ڈیوٹی کو چیک الرٹ اور بریف کیا ڈیوٹی پر تعینات جوانوں سے ملاقات کی اور چوک چوبند ہو کر فرائض منصبی…