کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1248 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار 627 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 2 ہزار 332 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار 379 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 20 ارب 30 کروڑ 13 لاکھ 57 ہزار 542 روپے مالیت کے 25 کروڑ 89 لاکھ 93 ہزار 624 شیئرز کا لین دین ہوا۔

متعلقہ

مطیع اللہ تراب: پشتو ادب کا درخشاں چراغ بجھ گیا
کابل: افغانستان کے ممتاز شاعر، مفکر اور ادیب مطیع اللہ تراب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی وفات نہ صرف پشتو زبان و ادب بلکہ پوری افغان تہذیب کا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ مطیع اللہ تراب کا شمار اُن تخلیق کاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے…

لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں.
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق 8 مقدمات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی جب کہ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی ضمانتوں کی درخوستوں کو مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت…

ٹفنی ٹرمپ نے نومولود بیٹے کی پہلی تصاویر پوسٹ کر دیں امریکا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی ٹرمپ نے اپنے لبنانی شوہر مائیکل بولوس سے اپنے نومولود بیٹے کی پہلی تصاویر جاری کی ہیں۔ صدر ٹرمپ اور مارلا میپلز کی واحد اولاد ٹفنی نے 15 مئی 2025 کو اپنے پہلے بچے الیگزینڈر ٹرمپ بولوس کا استقبال کیا۔ "ہماری زندگی کی محبت، اے ٹی بی۔” نئی…

پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہونے پر غور نہیں کر رہی: شرجیل میمن
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اس وقت وفاقی حکومت میں شمولیت پر غور نہیں کر رہی کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے پیپلز پارٹی کو حکومت کا حصہ بننے کی دعوت نہیں دی گئی، مستقبل…

اوپن اے آئی کا ویب براؤزر آئندہ چند ہفتے میں لانچ ہونے کی توقع ہے
ایک رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی، جو چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت کے ٹول کی خالق کمپنی ہے، ایک نیا ویب براؤزر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ براؤزر گوگل کروم، پرپلیکسیٹی اور دیگر براؤزرز کے مقابلے میں میدان میں اترے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی، جو…

نیویارک: ہمیں ارب پتیوں کی ضرورت بھی نہیں ہے: ظہران ممدانی
نیو یارک سٹی کے ڈیموکریٹ میئر کے نامزد امیدوار ظہران ممدانی نے پریس میٹ میں کہا کہ اگر ارب پتی نیویارک شہر کا جانا چاہتے ہیں تو جائیں، غالباً ہمیں ان کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ تاہم، مَیں چاہتا ہوں کہ ہم سب مل کر شہر کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ نیو یارک سٹی…