ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کردی گئی،محکمہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی ہے۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کر دی گئی۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 10.90 فیصد سے گھٹ کر10.60 فیصد پر آگئی۔اسلامک سیونگ اکاوٴنٹ میں منافع کی شرح 59 بیسز پوائنٹس کم کر کے موجودہ شرح کو 9.75 فیصد کر دیا گیا، شہداء فیملی ویلفیئر اکاوٴنٹ پر منافع 24 بیسز، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع بیسز پوائنٹس کم کردیا ہے۔
متعلقہ
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1248 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار 627 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر…
امریکہ: میکڈونالڈس کے خلاف آج سے ۳۰؍ جون تک ملک گیر بائیکاٹ
امریکی عوام نے میکڈونالڈس کے خلاف آج سے ۳۰؍ جون تک ملک گیر بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، عوامی اتحاد امریکہ کے زیرِ اہتمام یہ بائیکاٹ قیمتوں میں اضافہ، تنوع کے وعدوں سے لے کر ٹیکس کی حکمت عملی تک کارپوریٹ طریقہ کار کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ امریکی عوام نے میکڈونالڈس کے خلاف…
جرمنی نوعمروں میں شراب نوشی پر سخت قوانین کی حمایت
جرمن عوام کی اکثریت چاہتی ہے کہ 18 سال سے کم عمر افراد پر شراب نوشی پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق 72 فیصد جرمن شہری اس قانون کے حق میں ہیں۔ موجودہ قوانین کے تحت، 14 سال کی عمر کے بچے والدین کی موجودگی میں کم شراب (جیسے بیئر…
ویزا منسوخی کا غیر متوقع اثر:اس اقدام سے پاکستانیوں سے زیادہ ہندوستانی طلبہ کو نقصان پہنچے گا: رپورٹ
مرکزی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ ۵ برسوں میں ایک ہزار ۹۶۸ ہندوستانی طلبہ نے پاکستانی اداروں میں داخلہ لیا۔ حکومت یا تعلیمی حلقوں میں کوئی بھی اس بات کا واضح جواب نہیں دے سکا کہ پاکستان، ہندوستانی طلبہ کو کیوں زیادہ راغب کرتا ہے اور ہندوستانی طلبہ کون سے مضامین کی…
شبانہ اعظمی نے نندیتا داس اور دیپا مہتا کے ساتھ تصویر جاری کی
فائر‘‘ کے ۲۵؍ سال ہونے پر شبانہ اعظمی نے ساتھی اداکارہ نندیتا داس اور ہدایتکار دیپا مہتا کے ساتھ ایک تصویر جاری کی جو چند منٹوں میں وائرل ہوگئی۔ شبانہ اعظمی نے اپنی مشہور فلم ’’فائر‘‘ کی ساتھی اداکارہ نندیتا داس اور ہدایتکار دیپا مہتا کے ساتھ ایک تصویر جاری کی جو چند ہی منٹوں…
بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹر بیونل نے شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔
بنگلادیشی اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں شیخ حسینہ نے مقامی رہنماکوکہا تھا کہ میرے خلاف 227 مقدمے ہیں، اب مجھے227 لوگوں کو مارنے کا لائسنس مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے شیخ حسینہ کے اس بیان کو عدالتی کارروائی میں مداخلت اور توہین عدالت قرار…