متعلقہ
پنجاب حکومت میں 1000 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں!آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2024-25 نے ہلا دینے والے انکشافات کر دیے۔
غلط خریداری: 43 ارب روپے غیر مجاز ادائیگیاں: 25 ارب روپے مالی بدانتظامی: 10 ارب روپےہیومن ریسورس بے ضابطگیاں: 8 ارب روپے فراڈ و غلط استعمال: 3 ارب روپے🏦 کمرشل بینکوں میں غیر مجاز رقوم: 988 ارب روپے مزید فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ کا سرکاری دورہ جاری،
پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، قطر نے ویزا فری انٹری کی سہولت دے دی
قطر حکومت نے پاکستانی شہریوں کو سیاحتی مقاصد کے لیے ویزا فری انٹری دینے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، جس کے تحت پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد بغیر پیشگی ویزا کے قطر میں داخل ہوسکیں گے۔ پاکستانی شہری قطر پہنچنے پر ایئرپورٹ سے 30 دن کا مفت ویزا حاصل کرسکتے ہیں- تاہم اس کے لیے…
جھنگ میں وائلڈلائف پارک سے تین قیمتی مادہ ہرن چوری ، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی تشکیل، ہرنوں کی چوری کا مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا
وائلڈلائف پارک سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کالے ہرن چوری ہوئے جس کا علم اگلے روز اس وقت ہوا جبکہ ہرنوں کو خوراک ڈالنے والے ملازمین نے انکلوژر میں گئے۔ قیمتی ہرنوں کی چوری کی تحقیقات کے لیے محکمے کی ایک خاتون افسر ڈاکٹر مصباح سرور کی سربراہی میں دو رکنی کمیٹی تشکیل…
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بدھ کو اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی شدید کمی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بدھ کو اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی شدید کمی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کے بعد بین الاقوامی زرائع ابلاغ کی جانب سے راول ڈیم میں پانی کی شدید…
پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا رہے گا، نواز شریف
پاکستان کا ایٹمی ملک ہونا خوش نصیبی ہے،ہم نے جنگ کیلیے نہیں بلکہ امن قائم کرنے کیلیے خود کو ایٹمی قوت بنایا تھا،لندن میں ایون فیلڈ کے باہر صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ دنیا میں امن قائم ہونا چاہیے۔ اسرائیل نے ایران پر زیادتی کی اور یہ جو کچھ…
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قصور میں ”سُتھرا پنجاب” کے ورکرز کو انعامی چیکس اور خراجِ تحسین
لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ”سُتھرا پنجاب پروگرام” کے تحت عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے شاندار انتظامات پر قصور کے محنتی ورکرز کو انعامی چیکس تقسیم کیے۔اس موقع پر انہوں نے نہ صرف حکومت پنجاب کی جانب…