عراق کی وزارت داخلہ کے مطابق، اقامتی قوانین کی خلاف ورزی پر 55 غیر ملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ یہ کارروائی بصرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور شلمچہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے کی گئی۔
وزارت نے بتایا کہ یہ اقدامات بصرہ میں محکمہ سول اسٹیٹس، پاسپورٹ و اقامہ کی نگرانی میں انجام پائے۔
متعلقہ
مائیکروسافٹ نے 25 سال بعد باضابطہ طور پر پاکستان میں اپنی فزیکل آپریشنز بند کر دی ہیں۔
بندش، جس کی خاموشی سے ملازمین کی طرف سے تصدیق کی گئی، ملک میں اس کے رابطہ اور فیلڈ دفاتر کے مکمل طور پر ختم ہونے کی نشاندہی کرتی ہے—جو جون 2000 میں شروع ہونے والی موجودگی کو ختم کرتی ہے مزید مخصوص نشستیں کیس، ’مائنڈ یور لینگویج‘! ججز اور حامد خان میں سخت جملوں…
مودی-ٹرمپ میٹنگ مودی کا واضح پیغام۔
پاکستانی کشیدگی کے دوران امریکہ ثالث نہیں تھا، پاک بھارت جنگ بندی براہ راست فوجی مذاکرات کے ذریعے ہوئی مزید فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی اہم ملاقات۔۔
ٹریفک پولیس کا شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھنے سمیت شہریوں کے محفوظ سفر کےلئے موثراقدامات ۔
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس) اسلام آباد ٹریفک پولیس نےرواں سال کے دوران 1664دھواںچھوڑنے اورفٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائی عمل میں لائی گئیں،ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی دستے تمام بس اڈوںاور دیگر مقامات پر تعینات ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1248 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار 627 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا میں جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے 15 جون 2025 کو وائٹ ہاؤس سے روانہ ہو رہے ہیں۔
تارکینِ وطن مزدوروں کو امریکی فارمز پر رہنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہوں: ٹرمپ کسانوں کی مزدوروں کی ضمانت دینا ہو گی شمالی امریکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ وہ تارکینِ وطن مزدوروں کو امریکہ میں رہنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہیں اگر وہ کسان ان کی…
پولیس صحافیوں پر پیکا ایکٹ PECA ACT کے تحت کوئی مقدمہ درج نہیں کر سکتی پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ
پیکا ایکٹ کے تحت صحافی کے خلاف مقدمہ کالعدم، پولیس کو ایف آئی آر درج کرنے کا اختیار نہیں تھا، ہائیکورٹ کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ نے مردان سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد زاہد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کو ماورائے قانون قرار دیتے ہوئے ایف آئی آر خارج کر دی۔ عدالت…