ٹورنامنٹ 17 جون سے 13 جولائی تک جاری ہے۔ ریئل میڈرڈ نے ال ہلال کے خلاف زبردست کارکردگی دکھائی، مانچسٹر سٹی اگلے ميچ میں وداد اے سی سے مقابلہ کریگی
متعلقہ
بھارت میں ہونے والا ایشیاء کپ یو اے ای میں منتقل کردیا گیا
ایشیا کپ ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا تاکہ ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کی تیاری کی جا سکے ایشیا کپ ستمبر 2025ء میں یو اے ای میں ہوگا اور میزبانی کے حقوق بھارت کے پاس ہونگے مزید 24 گھنٹے میں 3 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا

شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا.
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے پاک بھارت کشیدگی کے باوجود اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی فرنچائز…
قومی کرکٹ اکادمی (NCA) کی تربیتی اصلاحات۔
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے اکادمی میں تبدیلیوں کے منصوبے پر کام شروع کیا تاکہ اسے عالمی معیار کی ٹریننگ سہولت بنایا جا سکے مزید فرینکفرٹ میں ڈارٹس کا عالمی کپ
فرینکفرٹ میں ڈارٹس کا عالمی کپ
12–15 جون کو فرینکفرٹ میں ہونے والے PDC ورلڈ کپ آف ڈارٹس میں جرمنی نے انگلینڈ کو 8–4 سے شکست دے دی، مگر یہ ٹورنامنٹ کا فاتح نہیں رہا؛ شمالی آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ چمپیئنشپ حاصل کی ۔ مزید شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز
سلیمان ’سولی‘ آدم، جنہیں کرکٹ کھلاڑی اپنا محسن اورخیر خواہ مانتے ہیں۔
ہندوستان سے انگلینڈ میں بسنے والے ’سولی‘ اب تک۴۰۰؍سے زائد کھلاڑیوں کی اپنے گھر پر میزبانی کر چکے ہیں، سنیل گاوسکر ان کے قریبی دوست ہیں جبکہ سچن تینڈولکر کو یارکشائر کیلئے کھیلنے میں انہوں نے اہم رول ادا کیا۔ مزید آئی سی سی نے خواتین ٹی ۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کا مکمل شیڈول جاری کیا
فیفا کلب ورلڈ کپ:امریکہ کی سفری پابندی کے سبب فٹبال شائقین میں مایوسی۔
فیفا کلب ورلڈکپ کا آغاز ہوچکا ہے، جبکہ امریکی صدر کی جانب سے متعدد ممالک پر سفری پابندی، اور آئس محکمہ کے افسران کی موجودگی نے شائقین میں خوف پیدا کردیا ہے۔ مزید شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز