
فیفا کلب ورلڈکپ کا آغاز ہوچکا ہے، جبکہ امریکی صدر کی جانب سے متعدد ممالک پر سفری پابندی، اور آئس محکمہ کے افسران کی موجودگی نے شائقین میں خوف پیدا کردیا ہے۔
فیفا کلب ورلڈکپ کا آغاز ہوچکا ہے، جبکہ امریکی صدر کی جانب سے متعدد ممالک پر سفری پابندی، اور آئس محکمہ کے افسران کی موجودگی نے شائقین میں خوف پیدا کردیا ہے۔
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر بس میں آگ لگنے سے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا یہ واقعہ کوئٹہ کی مغربی بائی پاس پر پیش آیا جہاں بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ بس میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی عملہ فوری موقع پر…
آئرلینڈ کے مشہور بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘ نے گزشتہ دن ترکی میں پہلی دفعہ کنسرٹ کیا جس میں اس نے فلسطین کیلئے آواز بلند کی۔ پرفارمنس کے دوران اسکرین پر فلسطینی پرچم جگمگاتا رہا۔ سامعین نے ’’آزاد فلسطین‘‘ کے نعرے بلند کئے۔آئرش پوسٹ پنک بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘ نے اتوار کو استنبول میں اپنے کنسرٹ…
وائلڈلائف پارک سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کالے ہرن چوری ہوئے جس کا علم اگلے روز اس وقت ہوا جبکہ ہرنوں کو خوراک ڈالنے والے ملازمین نے انکلوژر میں گئے۔ قیمتی ہرنوں کی چوری کی تحقیقات کے لیے محکمے کی ایک خاتون افسر ڈاکٹر مصباح سرور کی سربراہی میں دو رکنی کمیٹی تشکیل…
پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں چنگچی رکشوں اور غیر رجسٹرڈ لوڈر گاڑیوں پر مرحلہ وار مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق لاہور، *فیصل آباد، تاندلیانوالہ، جڑانوالہ، سمندری، ملتان، راولپنڈی* ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سمیت دیگر بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں کیا جائے گا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ…
یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس نے کہا کہ تنازع کے تمام فریق ایک قدم پیچھے ہٹیں اورگفتگو کی طرف لوٹیں۔ برسلز میں یورپی یونین کے صدر دفاتر سے اتوار کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس نے زور دے کر کہا کہ اگر ایران نے…
اقوام متحدہ کے نیوکلیئر واچ ڈاگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ امریکی فضائی حملے کے بعد کلیدی فورڈو جوہری تنصیب کو کس حد تک نقصان پہنچا ہے۔ مزید مون سون پورے ہندوستان میں متوقع تاریخ سے پہلے پہنچ گیا: محکمہ موسمیات