لاہور ( نمائندہ خصوصی محمد شہزاد سے)عدالت کی جانب سے ویپ پروڈکٹس کی دوکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دیا انتظامیہ کو ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے لاء افسر کو جواب جمع کروانے کے لئے 3 جولائی تک کی مہلت مل گئی جسٹس انوار حسین نے ویپ مال سمیت 74 ڈیلرز کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کیا پنجاب حکومت کا لاء افسر ویپ دوکانوں کو سیل کرنے کا کوئی قانونی جواز پیش نہیں کرسکا ، عدالت لاء افسر نے فریقین کا شق وار جواب اور رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی فریقین کے وکلاء کا موقف سننے کے بعد حکم امتناع جاری کرتے ہوئے سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی گئی درخواست میں چیف سیکرٹری ، ہوم سیکرٹری اور سی سی پی او کو فریق بنایا گیا

متعلقہ

امریکہ: میکڈونالڈس کے خلاف آج سے ۳۰؍ جون تک ملک گیر بائیکاٹ
امریکی عوام نے میکڈونالڈس کے خلاف آج سے ۳۰؍ جون تک ملک گیر بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، عوامی اتحاد امریکہ کے زیرِ اہتمام یہ بائیکاٹ قیمتوں میں اضافہ، تنوع کے وعدوں سے لے کر ٹیکس کی حکمت عملی تک کارپوریٹ طریقہ کار کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ امریکی عوام نے میکڈونالڈس کے خلاف…
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ شدت اختیار کر گئی۔۔۔
ایران اور اسرائیل کی جنگ چھٹے دن میں داخل ہو چکی ہے۔ اسرائیل نے ایران کے فوجی اور نیوکلیئر مقامات پر حملے کیے جبکہ ایران نے ڈرونز اور میزائلوں سے تل ابیب سمیت کئی اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنایا۔ دونوں طرف عام شہری ہلاک و زخمی ہو رہے ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کرکے پاکستان کی سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران پروگرام آف ورک سے آگاہ کیا۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال، افریقہ، یورپ، ایشیا اور لاطینی…

جماعت اسلامی پاکستان کا ایران پر امریکی حملے کےخلاف کل یوم احتجاج منانے کا اعلان.
مزید عظمیٰ بخاری کا گنڈا پور پر سخت وار: "جعلی مولا جٹ سیاست سے ملک کا نقصان ہوا”
جعفر ایکسپریس ریل پاکستان کے صوبۂ سندھ میں جیکب آباد کے قریب دھماکے کے باعث پٹری سے اتر گئی۔
پاکستان جیکب آباد آج صبح جعفر ایکسپریس جو کہ کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی، جیکب آباد کے قریب دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے باعث ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکہ ریلوے ٹریک پر نصب دیسی ساختہ بارودی…

پاکستان جلد دوبارہ دنیا کی 24 ویں معیشت بن کر ابھرے گا. اسحاق ڈار
پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری،علاقائی سالمیت کیلئے پرعزم ہے‘ اقتصادی بحالی کے ایجنڈے کے مثبت نتائج برآمد ہوںگے. وزیرخارجہ کاپاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاباسلام آبادوزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے،ملک جلد دوبارہ دنیا کی 24 ویں معیشت بن کر ابھرے گا اسلام آباد میں پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب…