۔ انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی ہسپتال کے بجٹ میں ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا۔ چلڈرن ہسپتال کے بجٹ میں بھی ایک روپیہ نہیں بڑھایا گیا تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے پچھلے سال والا ہی بجٹ رکھا گیا ہے نشتر ہسپتال ملتان کی بجٹ میں کمی کی گئی ہے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں 17 کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے کئی ہسپتالوں کے بجٹ میں کمی کی گئی ہے ۔انہوں نے صرف انفراسٹرکچر پر زور دیا ہے انفراسٹرکچر میں گھپلہ زیادہ ہوتا ہے ۔پولیس کے بجٹ میں کمی کر لیں انفراسٹرکچر کے بجٹ میں کمی کر لیں۔ انہوں نے کہا وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ پڑھ دیا تب انکو خامیوں کا پتا چلا یہ 26 ویں ترمیم جیسی کالی ترامیم لے کر آرہے ہیں ۔ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بانی پی ٹی آئی نے یہ ہسپتال بنایا اس لیے اسے بند کیا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی آئیں تو بھرپور احتجاج کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب تقریر کریں گی تو ہم گونگوں کی طرح نہیں بیٹھیں گے اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج حق ہے، احتجاج ہوگا

متعلقہ

انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز نے مذمتی قرارداد پیش کی۔
پاکستان لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فرزانہ چوہدری سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے چیئرمین زبیر احمد انصاری کے زیر قیادت جس میں تمام عہدیداران صدر، نائب صدور، سیکرٹری اور ممبران نے ایک مذمتی قرارداد پیش کی اسرائیل کے خلاف۔ صدر نے اپنے استقبالیہ میں کہا کہ مسلم اُمہ کو آپس میں میل جول بڑھانا، اپنے خیالات…

ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حدتک ختم ہوگیا، موساد چیف
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حد تک ختم ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سالوں تک کام کیا تاکہ درست وقت پر درست اقدامات کیے جاسکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی منصوبوں پر سے اپنی نظریں…

کرغزستان میں مذہبی آزادی کے مسائل، امریکی کمیشن کا اظہار تشویش
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سربراہ وکی ہارٹزلر اور نائب چیئرمین ڈاکٹر آصف محمود نے امید ظاہر کی ہے کہ کرغزستان میں مذہبی اقلیتوں کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیا جائے گا۔* امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے اراکین نے کرغزستان کی محتسب جمیلیا جمنبائیوا سے…
سال 2025: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی قیادت میں پولیس کی شاندار کارکردگی، امن و امان میں نمایاں بہتری
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے)سال 2025 اسلام آباد پولیس کے لیے تاریخی ثابت ہوا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر قیادت دارالحکومت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک کے بعد ایک نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، جنہوں نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور مجرموں…

پراڈا اور کولہاپوری چپلوں کا تنازع: عالمی سطح پر چپلوں کی فروخت میں زبردست اضافہ
معروف اطالوی برانڈ پراڈا کی جانب سے ہندوستانی روایتی کولہاپوری چپل جیسے ڈیزائن پیش کرنے پر پیدا ہونے والے تنازع نے ایک زوال پذیر ہنر مندی کو نئی عالمی توجہ دلا دی ہے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہندوستانی کاریگر اور کاروباری افراد کولہاپوری چپل کی فروخت اور شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر…
پاک–بھارت کشیدگی: انڈس واٹر ٹریٹی پر بھارت کا موقف
بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈس واٹر ٹریٹی کو مستقل طور پر بحال نہیں کریں گے، بھارت نے پانی کو internal استعمال کے لیے راجستھان منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے مزید سوشلسٹ امیدوار زہران ممدانی کی 2015 کی پرانی ٹویٹس ایک بار پھر موضوع بحث بن گئیں