سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم ’’ ماں‘‘کو منظوری دے دی ہے جو ۲۷؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اجے دیوگن کے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے ریلیز ہونے والی اس فلم میں کاجول ماں کا کردار نبھائیں گی۔سینٹرل بورڈ آف فلم کلیریفکیشن (سی بی ایف سی) نے کاجول کی فلم ’’ماں‘‘ کو سرٹیفکیٹ دے دیا ہے۔ سی بی ایف سی نے فلم کو یو اے ۱۶؍ سرٹیفکیٹ دیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ فلم ۱۶؍ سال یا اس سے زیادہ کی عمر کے افراد کیلئے موضوع ہے۔ کم عمر صارفین کیلئے والدین کی رہنمائی ضروری ہے۔
متعلقہ
ٹرمپ کا بیان
ٹرمپ کے بیان کا پس منظر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں داخلی دشمنوں کے خلاف فوجی کارروائی کا بیان دیا ہے، جس نے سیاسی منظرنامے پر ہلچل مچادی ہے۔ یہ بیان ان کی سیاست میں ایک نیا موڑ ثابت ہورہا ہے، جہاں وہ اپنی بیانیہ کا استعمال کرکے حامیوں کو متحرک کرنا…
98 سالہ معمر خاتون کی میسی کو شادی کی پیشکش کردی
98 سالہ معمر خاتون نے لیونل میسی کو شادی کی پیشکش کردی، جس کے بعد فٹبالر کا دلچسپ ردعمل توجہ کا مرکز بن گیا۔ فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، مگر اس بار ان کی ایک 98 سالہ پُرجوش فین نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔…
شبانہ اعظمی نے نندیتا داس اور دیپا مہتا کے ساتھ تصویر جاری کی
فائر‘‘ کے ۲۵؍ سال ہونے پر شبانہ اعظمی نے ساتھی اداکارہ نندیتا داس اور ہدایتکار دیپا مہتا کے ساتھ ایک تصویر جاری کی جو چند منٹوں میں وائرل ہوگئی۔ شبانہ اعظمی نے اپنی مشہور فلم ’’فائر‘‘ کی ساتھی اداکارہ نندیتا داس اور ہدایتکار دیپا مہتا کے ساتھ ایک تصویر جاری کی جو چند ہی منٹوں…
اقوامِ متحدہ: عالمی امداد کا بحران
سیکرٹری جنرل کی قانونی ذمہ داریوں میں کٹوتیوں کے سبب امریکہ کی امدادی فنڈنگ متاثر ہوئی ہے۔ عالمی رہنما اسپین، فرانس، برطانیہ، چین اور مزید ممالک سیویل سماجی بھلائی کے لیے امداد میں اضافے کے مطالبہ کر رہے ہیں . مزید کئی یورپی ممالک نےاسرائیل سے اپنے سیکڑوں شہریوں کی وطن واپسی کا اعلان کیا