سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔
اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2 درہم 58 فلس فی لیٹر مقرر
کردی گئی ہے جو 199 پاکستانی روپے 33 پیسے بنتی ہے۔
سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔
اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2 درہم 58 فلس فی لیٹر مقرر
کردی گئی ہے جو 199 پاکستانی روپے 33 پیسے بنتی ہے۔
جی سیون ممالک کا ایران اور اسرائیل کی جنگ میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر بیان سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی حمایت کی گئی ہے اور ایران کو عدم استحکام کا سبب قرار دیا گیا ہے جبکہ جی 7 کے مشترکہ بیان میں مشرق وسطیٰ میں وسیع…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں شعبہ صحت کی بہتری کیلئے جدید اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔ لاہور( انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انس۔ علی سے)حکومت پنجاب نے حال ہی میں سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی مد میں گذشتہ پانچ برسوں کے واجبات 22 ارب روپے ادا کئے ہیں۔یہ باتیں صوبائی وزیر…
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) محکمہ موسمیات نےویک اینڈ سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔بدھ کومحکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں مسلسل ملک میں داخل ہو رہی ہیں ۔اگلے چند روز کے دوران مون سون بارشیں جاری رہنے کا امکان تاہم 05 جولائی(شام/رات) سے مون سون…
آپریشن سندور میں ہلاکتیں چھپانے والے بھارت کا بھانڈا پھوٹ گیا، مودی سرکار نے اندرونی دباؤ کے ہاتھوں مجبور ہوکر آپریشن سندور میں مارے گئے رافیل طیاروں کے 3 اور مجموعی طور پر 4 پائلٹس اور روسی میزائل دفاعی نظام ایس 400 کے 5 آپریٹرز سمیت 100 اہلکاروں کو اعزازات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔…
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب نے تباہی مچادی اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی۔ امریکی حکام نے بتایا کہ شدید بارشوں کے بعد دریاؤں میں طغیانی آئی جس سے گھروں، سڑکوں اور پلوں کو شدید نقصان پہنچا۔ مختلف علاقوں…
محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے صوبے بھر میں بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران 13 شیر برآمد کر لیے۔(رپورٹ انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 22 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔…