اسلام آباد (محمد سلیم سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیاالیکشن کمیشن اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور ہوگا، الیکشن کمیشن کو فیصلہ موصول ہونے کی صورت میں کل معطلی کا نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی وابستگی کس جماعت سے ہوگی فیصلہ کل ہوگا۔
متعلقہ
حادثے کے بعد ایئر انڈیا نے کرائے کی قیمتوں میں کمی کردی
حادثے کے بعد ایئر انڈیانے کرائے کی قیمتوں میں کمی کردی، دہلی سے ایمسٹرڈیم کا ٹکٹ ۶۶؍ ہزار سے ۲۶؍ ہزار روپے۔ احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے بوئنگ ۷۸۷؍ کے کریش ہونے کے بعد ایئر انڈیا نے کرائے کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ ایئر انڈیا کے اس اقدام کو…
حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعتراف
یہ اعتراف وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا. حکومت نے بیشتر شہروں میں چینی کی 190 روپے کلو میں فروخت کا اعتراف جبکہ قلت پوری کرنے کیلیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ اعتراف وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال…
ایرانی اراکینِ پارلیمان کا آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کا ووٹ ‘غلط اشارہ’ ہے:جرمن وزیر
جون 2025 کو ویانا، آسٹریا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا پرچم اس کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے لہرا رہا ہے۔ انہوں نے امریکہ-ایران مذاکرات پر امید کا اظہار کیاجرمنی نے جمعرات کے روز ایران پر زور دیا کہ وہ اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ کام جاری…
ایرانی پارلیمان نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی
پاسدارانِ انقلاب نے اس کے برعکس کیا جواب دیا؟ آبنائے ہرمز کے ذریعے دنیا کی تیل اورگیس کی 20 فیصد تجارت ہوتی ہے۔ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد پارلیمان نے آبنائے ہرمز بند کردینے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن پہنچ گئیں
وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈ زکا دورہ کیا مریضوں اور اہل خانہ نے ہسپتال میں بد نظمی ، غفلت اور دیگر شکایات کے انبار لگا دیے میڈیسن موجود ہونے کے باوجود فارمیسی سے گٹھ جوڑ کرکے دوائیاں باہر سے منگوائی جارہی تھیں ایم ایس اور دیگر زمہ داروں…