متعلقہ
اسلام آباد : جب تک اسرائیل کا وجود باقی ہے، خطے میں امن نہیں ہو سکتا، ایران کی مزاحمت ، طاقت اور جرات مندانہ حملوں نے اسرائیل کے ناقابل تسخیر دفاع کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے، وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف
مزید کیا ایران میں حکومت تبدیل ہو رہی ہے؟ | ملا راج کے خاتمے کی حقیقت یا پروپیگنڈہ
پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے۔
پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات طے ہوگئی۔وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ظہرانے پر ہوگی۔وائٹ ہاؤس کی جانب…
امریکی نائب صدر نے کہا اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان انڈیا پر بہت بڑا حملہ کرے گا: انڈین وزیر خارجہ
انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی اور اس کے بعد ہونے والی جنگ بندی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کی رات جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا تو اُس وقت وہ اُس کمرے…
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان
ایوان میں ہنگامہ آرائی پر قاعدہ 223 کے تحت کارروائی کا عندیہ۔ لاہور۔( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جمعہ کے روز ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان میں نظم و ضبط کی بحالی، جمہوری اقدار کے تحفظ اور اپنی مراعات سے متعلق ایک…
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ بھیجے گئے آٹے میں منشیات پائی گئیں ہیں۔
یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ ادویات امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ غزہ ہیومینٹیرین ریلیف فاؤنڈیشن کی طرف سے تقسیم کیے گئے آٹے کے تھیلوں میں پائی گئیں۔ مزید جماعت اسلامی پاکستان کا ایران پر امریکی حملے کےخلاف کل یوم احتجاج منانے کا اعلان.
دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 18 سیاح ڈوب گئے، 7 جاں بحق
سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقے سوات میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد سمیت 18 سیاح ڈوب گئے، 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 11 تاحال لاپتہ ہیں۔ خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں جبکہ دریائے سوات بپھر گیا ہے، ندی…