
پاکستانی کشیدگی کے دوران امریکہ ثالث نہیں تھا، پاک بھارت جنگ بندی براہ راست فوجی مذاکرات کے ذریعے ہوئی
پاکستانی کشیدگی کے دوران امریکہ ثالث نہیں تھا، پاک بھارت جنگ بندی براہ راست فوجی مذاکرات کے ذریعے ہوئی
تہران کی پارلیمنٹ کے ایوان میں غیر معمولی سنّاٹا تھا۔ کچھ روز پہلے امریکی اسٹیلتھ طیاروں نے ایران کی جوہری تنصیبات پر کاری ضربیں لگائیں، اور اس کے بعد پورے ملک میں ایک غیر یقینی فضا قائم ہو گئی۔ ایوان میں موجود ہر رکن جانتا تھا کہ آج کا دن معمول کا دن نہیں ہے۔…
البانیز کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ، گوگل اور امیزون جیسی کئی کمپنیاں اسرائیل کے آبادکاری-استعماری منصوبے کو برقرار رکھنے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل پرستی اور نسل کشی میں حصہ لے رہیں ہیں متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کئی مشہور بین الاقوامی کمپنیوں پر اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پر قبضے اور…
ایران میں مقیم افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی آگئی، صرف پچھلے ماہ 2 لاکھ 25 ہزار سے زیادہ افغان باشندے ایران بدر کردیے گئے۔ ایران میں مقیم افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران سے افغانوں کو نکالے جانے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ بعض…
گزشتہ چند ہفتوں سے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے خطے کو ایک ممکنہ تباہ کن جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا۔ ایک طرف ایران نے اسرائیلی عسکری اہداف کو نشانہ بنایا تو دوسری جانب اسرائیل نے ایران کے کئی اہم ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ غزہ، لبنان اور شام کی سرحدوں…
پاکستان اسلام آباد( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے): خواتین اور لڑکیاں اپنے خاندان کے سائز کے بارے میں انتخاب کرنے کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں تولیدی انتخاب کے استعمال میں رکاوٹیں بھی شامل ہیں۔ پاکستان میں تین میں سے صرف ایک عورت اپنی تولیدی صحت کے بارے میں فیصلہ کر سکتی ہے۔ …
عراق کے وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کو روکنا ان کے ملک کے لیے ممکن نہیں تھا کیونکہ ان کے پاس مناسب فضائی دفاعی نظام نہیں تھا۔ بی بی سی فارسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’ہم اسرائیلی لڑاکا طیاروں…