وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔وزیراعلی نے کہا کہ میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گیا، خیبر پختونخوا اور دوسرے وزراء اعلی کے بجٹ کا موازنہ کریں تو معلوم ہوگا بجٹ کس کا زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نے بانی چیئرمین کا پیغام عوام تک پہنچانے کے لیے بہترین کام کسی، آنے والے دنوں میں تحریک شروع کرنی ہے سوشل میڈیا ٹیم کو مزید کام کرنا ہوگا۔

متعلقہ
ڈار کی OIC CFM کے 51ویں اجلاس کے موقع پر ترک صدر سے ملاقات….
استنبول: نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے OIC CFM کے 51ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے دورے کے دوران استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تھے۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعاون کو مزید گہرا…

ایلن مسک — کیا اب سیاست کی دنیا میں انقلاب آنے والا ہے؟
دنیا کی موجودہ ٹیکنالوجی کو اگر کسی ایک شخصیت میں مجسم دیکھا جا سکتا ہے، تو وہ ایلن مسک ہیں۔ ایک ایسا نابغۂ روزگار انسان، جس نے اسپیس ایکس کے ذریعے خلاء کو تجارتی میدان میں داخل کیا، ٹیسلا کے ذریعے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو قابلِ عمل بنایا، اور اب سابقہ ٹوئٹر یعنی X کو…

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا معاملہ وزارت داخلہ نے پورے ملک میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی
وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعینات کرنے کی منظوری دی اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری…
ایران کی قومی سلامتی کمیشن کے رکن جنرل کوثری:
فی الحال ہم نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کیا ہے۔ 🟡تاہم حتمی فیصلہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کرے گی۔ مزید سوات میں سیلاب نہیں، قتل عام ہوا، ایمل ولی خان کا صوبائی حکومت پر سنگین الزامات
پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے
پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے ہیں۔وہ کافی عرصے سے شدید علیل تھے ۔ دین محمد نے 1954ء کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا، انکی عمر 100 برس سے زائد تھی۔ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے کے علاوہ دین محمد پہلوان نے کئی…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ
دورے میں اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید اور زخمی ہونے والے ایرانی شہریوں کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی، اور سیکرٹری خارجہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایرانی سفارت خانے…