لاہور(فرزانہ چوہدری)سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی سیکرٹری قانون پنجاب محمد آصف بلال لودھی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے عامر خٹک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سمیرا ناز ملک گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین افسران میں شامل محمد علی عامر کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سید شہاب علی شاہ گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل محمد زبیر گریڈ 20 میں ترقی کے اہل قرار عاطف عزیز کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد اویس ملک گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ڈی جی ایکسائز پنجاب محمد عمر شیر چٹھہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عثمان مظہر گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسران میں شامل زاہد حسین کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی محمد ابرار احمد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد طیب لیاقت گریڈ 20 کے عہدے پر فائز محمد قیصر سلیم کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد عثمان چیمہ گریڈ 20 میں ترقی پا گئے علی شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل قمرالزمان قیصرانی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عمر جہانگیر گریڈ 20 کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب غلام فرید گریڈ 20 میں ترقی پا گئے سہیل خرم گریڈ 20 میں پروموٹ محمد ریاض گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار خرم شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ندیم الرحمان گریڈ 20 میں شامل عمر مقبول گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ذیشان جاوید گریڈ 20 میں ترقی کے اہل محمد فریدالدین گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں سلمان غنی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد علی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی نائلہ باٹھ گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین میں شامل محمد صابر گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد عاصم جاوید گریڈ 20 میں پروموٹ عارف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد اسلم گریڈ 20 کے افسران میں شامل سعد بن اسد گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار ۔محمد سیف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد احمد کمال گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں
متعلقہ
فلم ’’وار۲‘‘ میں ایکشن اور کہانی پر غیر معمولی توجہ دی گئی ہے: ایان مکھرجی
ایان مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پوری توجہ ’’وار۲‘‘ کی کہانی کوتیار کرنے پر دی کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ فلم میں ایسا ٹکراؤ ہو جو ہندوستانی سینما کے دو بڑے ستاروں ، ریتک روشن اور این ٹی آرکو آمنے سامنے لانےکیلئے کافی بڑا ہو۔ یش راج فلمز کی ’’وار۲‘‘، جس کی…

پی آئی اے کو 4.6 ارب روپے کا خالص نقصان، قرضوں میں نمایاں کمی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کو گزشتہ مالی سال میں 4.6 ارب روپے کا خالص نقصان ہوا۔ ادارے نے 26 ارب روپے کا یک طرفہ منافع ظاہر کیا، جسے ماضی کے نقصانات کو مستقبل کے اثاثوں کے طور پر پیش کرنے کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس منافع کو آپریشنل کامیابی کی…

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کا پیکج دینے کی ہدایت۔ دستاویز تمام فعال یوٹیلیٹی اسٹورز کل سے ملک بھر میں آپریشنز بند کرنا شروع کر دیں گے۔ ایم…

بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کےخلاف کارروائیاں، 13 شیر برآمد، 5 افراد گرفتار
محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے صوبے بھر میں بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران 13 شیر برآمد کر لیے۔(رپورٹ انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 22 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔…

نرسنگ ہوم میں مرنے والے شخص کے سکے 3.8 ملین ڈالر میں نیلام
پیرس (کارسپونڈنٹ)فرانس کے ایک نرسنگ ہوم میں تنہا مرنے والے شخص کے گھر سے برآمد سونے کے سکے 3.8 ملین ڈالر میں نیلام کر دیے گئے۔89 سالہ پال نارسی سونے کے سکوں کا شوق رکھتے تھے، اپنے انتقال کے بعد ایک ایسا خزانہ چھوڑ گئے جو صرف ایک عجیب سی داستان نہیں، بلکہ ایک حقیقت…

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ گریڈ 8 کے امتحانات پیکٹا لے گا، اگلے 30 دن میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت: وزیر تعلیم
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پیکٹا (PECA) کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کیا…