لاہور(فرزانہ چوہدری)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی سیکرٹری قانون پنجاب محمد آصف بلال لودھی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے عامر خٹک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سمیرا ناز ملک گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین افسران میں شامل محمد علی عامر کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سید شہاب علی شاہ گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل محمد زبیر گریڈ 20 میں ترقی کے اہل قرار عاطف عزیز کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد اویس ملک گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ڈی جی ایکسائز پنجاب محمد عمر شیر چٹھہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عثمان مظہر گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسران میں شامل زاہد حسین کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی محمد ابرار احمد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد طیب لیاقت گریڈ 20 کے عہدے پر فائز محمد قیصر سلیم کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد عثمان چیمہ گریڈ 20 میں ترقی پا گئے علی شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل قمرالزمان قیصرانی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عمر جہانگیر گریڈ 20 کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب غلام فرید گریڈ 20 میں ترقی پا گئے سہیل خرم گریڈ 20 میں پروموٹ محمد ریاض گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار خرم شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ندیم الرحمان گریڈ 20 میں شامل عمر مقبول گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ذیشان جاوید گریڈ 20 میں ترقی کے اہل محمد فریدالدین گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں سلمان غنی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد علی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی نائلہ باٹھ گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین میں شامل محمد صابر گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد عاصم جاوید گریڈ 20 میں پروموٹ عارف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد اسلم گریڈ 20 کے افسران میں شامل سعد بن اسد گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار ۔محمد سیف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد احمد کمال گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں
متعلقہ

میر علی میں دہشت گردوں کے حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 خوارج ہلاک
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے حملے میں 13 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے کی کوشش کی گئی اور خودکش حملہ آور نے…

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی غیر قانونی کال سینٹرز کیخلاف کارروائیاں 93 گرفتار
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے) نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے ملک بھر میں جاری ’’آپریشن گرے‘‘کے تحت غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ایک ماہ سے جاری اس مربوط مہم کے دوران اب تک 93 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ…

کرغزستان میں مذہبی آزادی کے مسائل، امریکی کمیشن کا اظہار تشویش
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سربراہ وکی ہارٹزلر اور نائب چیئرمین ڈاکٹر آصف محمود نے امید ظاہر کی ہے کہ کرغزستان میں مذہبی اقلیتوں کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیا جائے گا۔* امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے اراکین نے کرغزستان کی محتسب جمیلیا جمنبائیوا سے…

گیلپ سروے میں47 فیصد بنگلادیشی شہریوں نے بھارت کو اپنا دشمن قرار دیا۔
بنگلہ دیشی عوام کی اکثریت بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے ساتھ ہے گیلپ سروے مزید 24 گھنٹے میں 3 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا

ایران نے 550 بیلسٹک میزائل،ایک ہزار ڈرون داغے، 28 شہری ہلاک، 3 ہزار زخمی ہوئے، اسرائیلی حکام
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کے دوران 28 شہری ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، ایران نے 550 بیلسٹک میزائل اور ایک ہزار کے قریب ڈرونز داغے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کے دوران 28 شہری ہلاک اور…

اسرائیلی حملے میں شہید اعلیٰ عسکری شخصیات و جوہری سائنسدان کے تاریخی جنازے کا اہتمام، عوام کی بڑی تعداد شریک
یہ دن اسلامی ایران اور انقلاب کے لیے ایک تاریخی دن ہے، سربراہ اسلامی ترقیاتی رابطہ کونسل ہفتہ کے روز تہران میں ان 60 افراد کے لیے ایک تاریخی جنازے کی تقریب میں منعقد کی گئی ہے، جنہیں اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران شہید کیا گیا، جن میں اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور…