کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید منفی رجحان دیکھنے میں آیاکاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 977 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 20 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 20 ہزار 23 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ
پاکستان روس کے وزرائے توانائی توانائی کے تعلقات کو آگے بڑھانے میں اہم ملاقات۔۔
وزیر علی پرویز نے روسی کمپنی کو معدنیات میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔سینٹ پیٹرزبرگ: وفاقی وزیر برائے توانائی جناب علی پرویز ملک 18 سے 21 جون تک روس کے سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی اقتصادی فورم 2025 میں شرکت کے لیے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے روس کے دورے پر…
پنجاب ایمرجنسی سروس نے221,630 ایمرجنسی متاثرین کو ماہ جون کے دوران ریسکیوسروسز فراہم کیں: سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر نے پنجاب کے تمام اضلاع کی ماہ جون 2025کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لیا۔لاہور( انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)نے ماہ جون کے دوران پنجاب بھر میں 219,437 ایمرجنسیز پر رسپانس کرتے ہو ئے221,630ایمرجنسی متاثرین کو…
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ارکان کی بحالی کے بعد مسلم لیگ نون سب سے بڑی جماعت بن گئی
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)الیکشن کمیشن کی جانب سے بحالی کے بعد پنجاب اسمبلی میں نون لیگ کی خواتین کیلئے مخصوص ارکان کی تعداد 36 سے بڑھ کر 57 ہو گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کی تعداد 3 سے بڑھ کر چار ہو گئی۔ مسلم لیگ قاف…
نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک
نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ چیک ری پبلک کی کولوچاوا کلارا آج صبح لاپتا ہوئی تھیں۔ کلارا کی موت آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے ہوئی۔ ڈیتھ باڈی آج چلاس منتقل کی جائے گی۔ نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک…
پاکستان کی تاریخ میں ایک انقلابی قدم ۔ بینظیر ہنرمند پروگرام کا آغاز
صدر آصف علی زرداری 21 جون کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کے موقع پر بینظیر ہنرمند پورٹل کا اجراءکریں گے، سینیٹر روبینہ خالدبینظیر انکم سپورٹ پروگرام اب نہ صرف مالی معاونت کرے گا، بلکہ لوگوں کو اپنے پاؤں پر بھی کھڑا کرے گا، سینیٹر روبینہ خالدبی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں…
کواڈ کانفرنس : پاکستان کا نام لئے بغیرپہلگام حملہ کی مذمت
۔کواڈ کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک سےحملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور اس کیلئے تمام متعلقہ اداروں سے فوری تعاون کی اپیل امریکہ، ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا پر مشتمل کواڈ گروپ نے کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے میں ۲۶؍ سیاحوں کی ہلاکت کی…