پاکستان اور چین، اس نئے اتحاد میں شرکت کیلئے سری لنکا، مالدیپ اور افغانستان جیسے سارک کے دیگر ممبر ممالک کو دعوت دے سکتے ہیں۔پاکستان اور چین، جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک SAARC) کی جگہ ایک نئی علاقائی تنظیم کے قیام پر غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سارک کے قیام اور اس کی فعالیت میں ہندوستان کا اہم کردار رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اس نئے اتحاد کے متعلق اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان اعلیٰ سطح پر گفتگو جاری ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بنگلہ دیش نے بھی ۱۹ جون کو چین کے شہر کنمنگ میں منعقدہ ایک ملاقات میں شمولیت اختیار کی تاکہ اس نئے بلاک پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اس ملاقات کا بنیادی مقصد،ساعک کے دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کو اس نئے گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دینا تھا۔
متعلقہ
شاہ کے بیٹے کا اقتدار کبھی قبول نہیں کرینگے ایرانی عوام
اسرائیلی حکومت دہائی دینے لگی ہے کہ ایران ہمارے شہریوں اور شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس قسم کا بین و بُکا وہی کرتا ہے جو جنگی محاذ پر یا دفاعی اقدامات میں کمزور پڑ رہا ہو۔ Toggle navigation شاہ کے بیٹے کا اقتدار کبھی قبول نہیں کرینگے ایرانی عوام Updated: June 20,…
استنبول: آئرش بینڈ ’فونٹینز ڈی سی‘ نے کنسرٹ کے دوران فلسطین کیلئے آواز اٹھائی
آئرلینڈ کے مشہور بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘ نے گزشتہ دن ترکی میں پہلی دفعہ کنسرٹ کیا جس میں اس نے فلسطین کیلئے آواز بلند کی۔ پرفارمنس کے دوران اسکرین پر فلسطینی پرچم جگمگاتا رہا۔ سامعین نے ’’آزاد فلسطین‘‘ کے نعرے بلند کئے۔آئرش پوسٹ پنک بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘ نے اتوار کو استنبول میں اپنے کنسرٹ…
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قصور میں ”سُتھرا پنجاب” کے ورکرز کو انعامی چیکس اور خراجِ تحسین
لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ”سُتھرا پنجاب پروگرام” کے تحت عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے شاندار انتظامات پر قصور کے محنتی ورکرز کو انعامی چیکس تقسیم کیے۔اس موقع پر انہوں نے نہ صرف حکومت پنجاب کی جانب…
فن کے سلطان، لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا آج 87 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
24جون 1938ء میں پیدا ہونے والے سلطان راہی کو دنیا نے پاکستان کے کلنٹ ایسٹ وڈ کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا ۔ 40 سال پر محیط اپنے کیریئر کے دوران سلطان راہی نے کم وبیش703 پنجابی اور 100 اردوفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور تقریباً 160 اعزازات اپنے نام کئے۔ جب 9 جنوری…
بحری تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اطالوی بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔
کراچی: اطالوی بحریہ کا جہاز ITS ANTONIO MARCEGLIA تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی پورٹ پہنچ گیا، یہ اطالوی بحریہ اور پاکستان نیوی کے درمیان دیرینہ بحری تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جہاز کی آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک بحریہ کے حکام نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر…