ممبئی بھارتی اداکارہ اور رقاصہ شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی اور 3 دیگر افراد نے ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا لیکن بدقسمتی سے وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ہسپتال کےعملے نے تصدیق کی کہ شیفالی ہسپتال لائے جانے سے پہلے ہی انتقال کر چکی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگرچہ اداکارہ کی موت کی حتمی وجہ کا باضابطہ اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا لیکن ابتدائی طور پر دل کا دورہ ہی بنیادی وجہ قرار دیا جا رہا ہےواضح رہے کہ شیفالی جریوالہ 2002 میں کانٹا لگا گانے کی ویڈیو میں پرفارمنس سے راتوں رات شہرت کی بلندی پر پہنچ گئی تھیں، اس کے بعد انہوں نے نچ بلیے اور بگ باس 13 جیسے شوز میں بھی شرکت کی شیفالی کی اچانک موت کی خبر نے شوبز انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔

متعلقہ

ڈبل مراعات اور تنخواہیں لینے والے ریٹائر ملازمین کی موجیں ختم
محکمہ خزانہ پنجاب نے ری ایمپلائمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ریٹائرڈ ملازمین کو بیک وقت تنخواہ اور پنشن نہیں ملے گی، نوٹیفیکیشن ریٹائرڈ ملازمین کو دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، نوٹیفیکیشن مزید Eurostar کا بحران — چار گھنٹے کی اذیت، مسافروں کی آزمائش

قطر پر ایرانی حملہ: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی مذمت
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر پر ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ سعودی عرب نے قطر پر ایران کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا حملہ قطر کی خودمختاری اور سالمیت سمیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے بھی قطر العدید بیس…
🚨 سائبر محاذ پر ایران کا بڑا وار!
ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر کیا پیغامات موصول ہوئے؟ ایران کی جانب سے اب اسرائیل پر سا_ئبر حملہ کیا گیا جس میں موبائل فونز کو نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا ہے، جس میں اسرا_ئیلی شہریوں کو موبائل پر پناہ گاہوں میں…

اسرائیل نے ابھی کہا ہے ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ابھی کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نیا بیان جاری کیا ہے۔ اپنے نئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے بمبار بی ٹو طیاروں کے عظیم پائلٹوں اور اس…

فرانسیسی چیف آف اسٹاف کا انتباہ: روسی ہائبرڈ جنگ، مشرق وسطیٰ میں تزویراتی زوال پر شدید تشویش
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) – فرانسیسی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل تیری بورکارڈ نے حالیہ خطاب میں روس کی جانب سے جاری ہائبرڈ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تزویراتی خطرات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فرانس کو اس وقت ایک پیچیدہ اور خطرناک اسٹریٹجک ماحول کا…
بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا.
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری بجٹ ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام ٹیکس تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بجٹ کے فوری بعد بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مکمل تیار ہیں، پچھلی حکومت نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ختم کر…