نیشنل بینک منیجرقائدآباد برانچ ملک محمد عمران حنیف ولد ملک محمد حنیف قوم اعوان ساکن آصف ٹاؤن جوہرآبادکواپنےہی بینک کےگارڈ احمد نواز نےفائرنگ کرکے زخمی کردیاشدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد منتقل کر دیا بعد ازاں زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا.
ابتدائی اطلاعات کےمطابق منیجرنےحضورﷺ کی شان میں گستاخی کی جس پرگارڈ نےمشتعل ہوکرفائرنگ کردیاورلبیک یا رسول ﷺ کےنعرے لگاتا ہوا بینک سےباہرآگیا .
نیشنل بینک منیجرقائدآبادعمران حنیف اعوان،میراسگابھانجاہےہم اہل سنت کےعاشق رسولﷺہیں رسول پاکﷺکامنکرھمارادشمن ھےگارڈآحمدنوازنےذاتی رنجش پربھانجےکوفائرماراھےاورزخمی کرکے اسکومذھبی رنگ دیاجارھاھےقانون نافذکرنےوالےادارےتحقیق کریں راجہ فیاض جوھرآبادتاجرراھنما .آج اگر حکومت ایکشن لے ۔اور زبردست ایف آئی آر درج ہو. دس دن بعد حکومت کو قادیانی نواز. اور گستاخ کے ساتھ ڈکلیئر کر دیا جائے گا۔معاشرے کے بات کو تو ایک طرف رکھیں ۔ ہم میں سے کئی دوست ان مظاہروں کے ہم آواز ہونگے ۔۔۔۔ہم بحیثت قوم ۔بحثیت مسلمان دو غلے لوگ ہیں کئی بار ایویں ہی ایک چیز کو سپورٹ کررہے ہوتے کیونکہ ہمارے مخالف نظریات رکھنے والا دوسری طرف…