پاک روس مشترکہ فوجی مشقیں: روسی دستے کی پاکستان آمد

پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے روسی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ حالیہ بیان میں قومی سلامتی سے متعلق تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالےسے بتایا ہے کہ پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ 5 پاکستان میں ہوں گی۔ دونوں ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں آئندہ دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔
آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ کی جانے والی مشقوں میں انسداد دہشت گردی کے تجربات کا تبادلہ کیا جائے گا۔
پاک سعودی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دروزبہ کے عنوان سے پہلی مشق 2016 اور دوسری 2017 میں پاکستان میں ہوئی تھی۔آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق تیسری اور چوتھی مشقیں 2018 اور 2019 میں روس میں کی گئی تھیں۔پاک فوج کی روس میں جاری فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت آئی ایس پی آر کے حوالے سے بتایا ہے کہ کی جانے والی مشترکہ فوجی مشقوں میں اسکائی ڈائیونگ اور یرغمالیوں کی رہائی آپریشنز مشقوں کا خصوصی پہلو ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں