بھارتی نژاد کمالہ ہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور سیاہ فام نائب صدر منتخ

امریکا کے 59 ویں صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی کامیابی کے ساتھ ساتھ کمالہ ہیرس تاریخ کی پہلی خاتون امریکی نائب صدر بن گئی ہیں۔خیال رہے کہ بھارتی نژاد کمالہ ہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون، پہلی سیاہ فام اور پہلی جنوبی ایشیائی نژاد نائبصدر ہوں گی۔کمالہ ہیرس امریکا کی 231 سالہ انتخابی تاریخ میں پہلی خاتون نائب صدر ہیں اور وہ اس عہدے پر پہنچنے والی 49 ویں شخصیت ہیں۔ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ جوبائیڈن کو فون پر کہ رہی ہیں کہ ‘ہم نے کردکھایا، تم امریکا کے نئے صدر بننے جارہے ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں