عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیار کردہ ویکسین کے 90 فیصد نتائج مثبت آگئے ہیں۔ شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کو کورونا ویکسین لگا دی گئی یہ دعویٰ کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فائزر اور بائیو ٹیک نے کیا ہے۔بحرین میں ہنگامی حالت میں کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت مل گئی،عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی کو کورونا ویکسین مزید مؤثر کرنے پر استعمال کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔
