فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر گرفتار کراچی: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے مطابق علی زیدی کو سندھ آفس سے حراست میں لیا گیا ہے۔