zimbabwz cricket chairman

زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین پاکستان پہنچ گئے

زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تیوانگا موکلانی پاکستان پہنچ گئے، چیئرمین زمبابوے کرکٹ کے ہمراہ قائم مقام ایم ڈی گیوو مور ماکونی پاکستان پہنچے۔
تیوانگا موکلانی کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان نے استقبال کیا۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے آج رات اسلام آباد پہنچے گی۔ پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوے کی ٹیم کی قیادت چیموچی بھابھا کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں