Irfan Khan

اطلاع

ہم نے 30 اپریل سے وائس آف جرمنی کے نام سے جو پراجیکٹ شروع کیا تھا ۔ جس میں روزانہ کی بنیاد پر خبریں اور حالات حاضرہ پر تبصرے اپنے ناظرین تک پہنچاے جاتے ہیں ۔ اب ایک قدم اور آگے جاتے ہوے ہم نے اسی نام سے ویب سائٹ اخبار بھی جاری کیا ہے جس پر تازہ با تازہ خبریں اپ پڑھ سکیں گے ۔
پہلا شمارہ آج قارئین کی خدمت میں پیش ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں