ضلع ننکانہ میں مذہبی منافرت کی بنا پر اندوہناک واقع

ایک اطلاع کے مطابق مڑھ بلوچاں ضلع ننکانہ میں آج نماز جمعہ کے بعد 4 افراد پر قاتلانہ حملہ ہوا جن میں سے 1کی وفات ہوگئی ہے  اور  3 افراد  زخمی ہیں جن میں سے 1 کی حالت تشویشناک ہے ۔ بتایا جاتاہے کہ ان افراد کا تعلق قادیانی فرقہ سے ہے۔ .پچھلے دو ماہ میں اس فرقہ کے متعدد افراد کا قتل عام ایک اندوہناک عمل ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں