اسلام آباد (کنٹری ہیڈ نیوز محمد سلیم سے) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 یونٹ والے کو 70 فیصد سبسڈی جا رہی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ ایک ممبر نےجن کے 1300 میگا واٹ کے پاور پلانٹ کے بیچنے کی بات کی بغیر کام کے ملازمین کو تنخواہ دی جارہی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ان ملازمین کو ڈسکوز میں اکاموڈیٹ کیا، ہم نے ملازمین کی جاب سکیورٹی کو یقینی بنایا، میرا کام کمپنیاں چلانا نہیں، ٹرانسفر پوسٹنگ کرنا نہیں ہے، ہم نجکاری پر یقین رکھتے ہیں اور اس پر عملدرآمد کرنے کی کوشش کریں گےوزیر توانائی کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت میں عقل تھی؟ 110 ارب کی اووربلنگ پچھلی حکومت کی تھی، ہم نے صارفین کو 110 ارب اوور بلنگ کے واپس کئے، بلوچستان کے ساڑھے 27 ہزار ٹیوب ویلز پر 13600 مالکان کو سولرائز سسٹم بغیر کمیشن دیا، ان کی حکومت میں کوئی انقلاب آیا تھااویس لغاری نے کہا کہ ہم نے تین سو ارب کا بوجھ کم کرنا کیا، پاور ڈویژن کی کامیابی نہیں ہے، ہم نے مستقبل میں حکومت کو بجلی کی خرید سے روک لیا ہے، خیبرپختونخوا میں 35 فیصد فیڈرزسے 100 فیصد بجلی میسر ہے، انہی کے حلقوں میں جہاں لوگ پوری پیمنٹ کرتے ہیں ان کو 100 فیصد بجلی میسر ہے اور ملتی رہے گی، کبھی ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کو چور نہیں کہا۔

متعلقہ

ومبلڈن ٹینس: گرمی کے باعث کھلاڑیوں کیلئے ’’ہیٹ رول‘‘ بنا دیا گیا
ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ کا سخت گرم موسم میں آغاز ہو گیا، درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ گرمی کے پیش نظر کھلاڑیوں کے لیے ’’ہیٹ رول‘‘ بنا دیا گیا۔ لندن میں ومبلڈن کے افتتاحی روز درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، ایونٹ میں ویٹ بلب…
پاک چین تعلقات کو گہرے اقتصادی تعاون کے لیے تلاش کیا گیا.چینی سفیر کی وفاقی وزیر تجارت سے ملاقات، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:(محمد۔ سلیم سے) پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر محترم جیانگ زیڈونگ نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے وزارت تجارت میں بشکریہ ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا جس میں مسٹر یانگ گوانگ یوان اور مسٹر سو ہانگٹیان شامل تھے، دونوں منسٹر کونسلرز۔ مسٹر وانگ کون،…

ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: جی 7 وزرائے خارجہ
جی 7 وزرائے خارجہ نے کہا ہےکہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ کینیڈا میں جاری جی 7 وزرائے خارجہ اجلاس کے مشرق وسطیٰ سے متعلق مشترکہ بیان میں ایران سے یورینیئم افزودگی کی غیر ضروری سرگرمیاں دوبارہ نہ شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران…
جرمنی: لاکھوں تارکین وطن، نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے باعث ملک چھوڑ رہے ہیں
تارکین وطن کی دوبارہ ہجرت کی خواہش، جرمنی میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ لوگ یا تو کسی دوسرے یورپی ملک یا اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔ Toggle navigation جرمنی: لاکھوں تارکین وطن، نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے باعث ملک چھوڑ رہے ہیں Updated: June 20, 2025, 10:07 PM…
محرم الحرام پر لاہور میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل
سیکورٹی، صفائی اور دیگر بنیادی سہولیات کیلئے بھی انتظامات مکمل جلوسوں کے راستوں کی صفائی اور طبی امداد کے خصوصی انتظامات امن و رواداری کے فروغ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی جامع حکمت عملی تیار لاہور( فرزانہ چوہدری) ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی زیر قیادت ضلعی انتظامیہ محرم الحرام کے مقدس مہینے…

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے 4 ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کے لیے ناموں کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سندھ، بلوچستان، پشاور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کے لیے کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں 4 ہائیکورٹس کے سینئر ترین تین ججز کے ناموں پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے جسٹس سرفراز…