دو انمول رتن: کیا بلاول ہر تقریر میں چتر کی کاپی کرتا ہے؟

بلاول بھٹو کی تقاریریں اپنے منفرد مزاحیہ انداز اور غلط الفاظ کے استعمال کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ بلکل اسی طرح جیسے بھارتی فلم ” 3 ایڈیٹ ” میں عامر خآن کے مدِمقابل آنے والا شاگرد چتر کالج میں تقاریریں کیا کرتا تھا۔ چتر کو جو لکھ کر دے دیا جائے وہ بلکل اسی طرح رٹہ لگالیتا تھا اور وہی بولتا تھا چاہے ان الفاظ کے معانی اس کو معلوم ہوں یا نہ ہوں۔ یا پھر ان الفاظ کو غلط استعمال کیا گیا ہو، بات پڑھائی کی اور جملے ڈھٹائی کے۔۔ اگر غور کیا جائے تو ہم دیکھتے ہیں کہ بلاول کی بھی ہر تقاریر میں اسی طرح لفظی غلطیاں سنائی دیتی ہیں جس کو وہ بھی چتر کی طرح بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اسی بات کو غور سے دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا پر بھی چند صارف نے مزاحیہ طور پر تنقید کرتے ہوئے بلاول کو چتر کی کاپی کرنے سے مشابہت دی ہے۔ محمد سلمان نامی صارف نے بلاول اور چتر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ: بلو اور چتر کی تقریر بہت ملتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں