چلاس(نمائندہ وائس آف جرمنی )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 3 پاکستانی کوہ پیما نانگا پربت سر کرچکے ہیں، سہیل سخی سے پہلے ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن نے چوٹی سر کی تھی۔ ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن کے بعد ایک اور پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت نے سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سہیل سخی نے بغیر آکسیجن سپورٹ کے نانگا پربت سر کیا ہے۔سہیل سخی نے صبح 8ہزار 126میٹر بلند چوٹی کے ٹاپ پر پہنچے ہیں، 8ہزار میٹر سے زائد یہ چوتھی چوٹی ہے، جسے انہوں نے سر کیا ہے۔پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت سے قبل کے 2، جی 1 اور جی 2 بھی سر کر رکھی ہے۔سہیل سخی نے گیشربرم ون اور گیشر برم ٹو پر بھی آکسیجن سپورٹ استعمال نہیں کی تھی۔
متعلقہ
ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: جی 7 وزرائے خارجہ
جی 7 وزرائے خارجہ نے کہا ہےکہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ کینیڈا میں جاری جی 7 وزرائے خارجہ اجلاس کے مشرق وسطیٰ سے متعلق مشترکہ بیان میں ایران سے یورینیئم افزودگی کی غیر ضروری سرگرمیاں دوبارہ نہ شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران…
اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان،ماہر فلکیات
محرم الحرام کا چاند پچیس جون کو نظرآنےکےامکانات نہیں، نئے اسلامی سال چودہ سو سینتالیس ہجری کاآغاز ستائیس جون سے ہونے کا امکان ہے ماہرین فلکیات کے مطابق محرم الحرام کاچاند چھبیس جون کو نظرآنے کے قوی امکانات ہیں ، ماہرین کا کہنا ہے چاند کی پیدائش پچیس جون کو دن تین بج کر اکتیس…
ایس ایس پی فواد الدین ریاض قریشی کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی — آئی جی پنجاب کی جانب سے مبارکباد
ایس ایس پی فواد الدین ریاض قریشی کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے باقاعدہ طور پر ڈی آئی جی رینک لگائے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ رینک لگانے کی تقریب میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری بھی آئی جی پنجاب…
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے بچہ پارٹی( بچوں کی لوازمات کا برانڈ) کے ساتھ ایک مفاہمتی تقریب کا انعقاد۔
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے بچہ پارٹی( بچوں کی لوازمات کا برانڈ) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد لاہور کے تاریخی ورثہ مقامات پر سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا ہے۔ لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سےوالڈ سٹی…
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ سندھ) جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کے ایک کنویں سے تیل کی پیداوار میں 2280 بیرل یومیہ اور گیس کی پیداوار میں 5 لاکھ مکعب فٹ اضافہ ہوا۔او جی ڈی سی ایل…
اسلام آباد : جب تک اسرائیل کا وجود باقی ہے، خطے میں امن نہیں ہو سکتا، ایران کی مزاحمت ، طاقت اور جرات مندانہ حملوں نے اسرائیل کے ناقابل تسخیر دفاع کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے، وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف
مزید پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ