پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک بن گیا

اسلام آباد: پاکستان رہائش کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک بن گیا ہے۔ مصر دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ سوئزلینڈ مہنگا ترین ملک ہے۔
ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں رہنے کے لیے سستے ترین ممالک میں پاکستان کا پہلا نمبر ہے۔
Cheapest countries to live in the world:
1. Pakistan
2. Egypt
3. India
4. Colombia
5. Libya
6. Nepal
7. Sri Lanka
8. Ukraine
9. Kyrgyzstan
10. Syria
12. Bangladesh
17. Turkey
24. Nigeria
26. Argentina
27. Indonesia
— World of Statistics (@stats_feed) July 26, 2023
رپورٹ کے مطابق مصر دوسرا ، ہندوستان تیسرا سب سے سستا ملک ہے جبکہ سوئزرلینڈ رہنے کے اعتبار سے دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے۔ ترکی 17، سعودی عرب 88، یو اے ای 105، برطانیہ 108 اور امریکہ 125 واں مہنگا ملک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں