فلکیات

محرم الحرام کا چاند 26 جون بروز جمعرات نظر آنے کا امکان

محرم الحرام کا چاند 26 جون بروز جمعرات نظر آنے کا امکان

مطلع صاف ہونے کے باعث نیا چاند آسانی سے دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو کی پیشگوئی یکم محرم الحرام 1447 ہجری 27 جون کو متوقع ہے ، ترجمان سپارکو نئے چاند کی پیدائش 25 جون 2025 کو سہ پہر 3:32 پر متوقع ہے۔ ترجمان سپارکو 26 جون جمعرات کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر…

End of content

End of content