Editorial

لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

 عرفان احمد خان ہر چند کہ انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے اور تقسیم ہند کی تحریک ایک سیاسی عمل تھا ۔ جس کو کانگرس اور مسلم لیگ نے بطور سیاسی جماعتوں کے لیڈ کیا ۔ ہندوستان کی تقسیم کے وقت تک ان دونوں جماعتوں کا مذہبی جماعتیں ہونے کا تاثر بالکل بھی نہ تھا ۔…

جرمن وزیر تعلیم کا قابل مسترد موقف 

جرمن وزیر تعلیم کا قابل مسترد موقف 

عرفان احمد خان  جرمنی کی بیشتر یونیورسٹیاں دنیا میں اپنی ایک پہچان رکھتی ہیں ۔اس کے بلمقابل جرمنی میں رائج سکول سسٹم اکثر ملک کے اندر موضوع بحث بنا رہتا ہے ۔ حال ہی میں ایک انٹرنیشنل سروے رپورٹ کی اشاعت کے بعد سیکنڈری سکول سسٹم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے…

واقعہ کربلا کا پیغام                    تحریر محمد سلیم

واقعہ کربلا کا پیغام تحریر محمد سلیم

ہم بہ حیثیت امّتِ مسلمہ ہر سال محرم الحرام میں واقعۂ کر بلا کی یاد تازہ کرتے ہیں، محرم الحرام کے شب و روز میں ذکر شہادت کے اوراق نمایاں کئے جاتے ہیں اور آنسوؤں کے ساتھ شہادت امام حسین، اہل بیتِ اطہار اور دیگر شہدائے کربلا رضوان اللہ عنہم اجمعین کو خراج محبت و…

جرمن حکومت سے اپنا فیصلہ واپس لینے کی اپیل

جرمن حکومت سے اپنا فیصلہ واپس لینے کی اپیل

ازقلم: عرفان خان روس یوکرائن جنگ کو شروع ہوے اب تین سال ہو چکے ہیں ۔ یو کرائن میں خود تو اتنی طاقت نہی تھی کہ وہ سال ہا سال روس کا مقابلہ کر سکتا ۔ وہ اب تک اس جنگ کو امریکہ اور یورپین یونین ممالک کے بل بوتے پر لڑ رہا ہے ۔…

جرمنی کے مسلم مہاجر 

جرمنی کے مسلم مہاجر 

یورپی ممالک جن میں جرمنی سر فہرست ہے کے درمیان بارڈر کنٹرول سسٹم دوبارہ شروع کرنے کے بہتر نتائج سامنے انے لگے ہیں ۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق یکم جنوری سے تیس جون تک یورپی یونین ممالک بشمول سوئٹزلینڈ اور ناروے چار لاکھ لوگوں نے اسائلم کی درخواست دی ہے ۔ جو گذشتہ سال…

Trump weist Berichte über Iran-Deal zurück

Trump weist Berichte über Iran-Deal zurück

Trump weist Berichte über ein 30-Milliarden-Dollar-Abkommen mit dem Iran entschieden zurück In den letzten Tagen verbreitete sich auf Social Media eine erstaunliche Behauptung: Die USA hätten ein geheimes finanzielles Abkommen im Wert von 30 Milliarden Dollar mit dem Iran abgeschlossen. Diese Nachricht sorgte nicht nur in der Öffentlichkeit für Aufsehen, sondern ließ auch politische Analysten…

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک حیران کن دعویٰ شدت سے گردش کرنے لگا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ایک خفیہ مالی ڈیل طے کر لی ہے۔ اس دعوے نے نہ صرف عوامی حلقوں میں ہلچل مچا دی بلکہ سیاسی تجزیہ نگاروں اور بین…

"پانی میں بہہ گئے خواب – سوات کا ماتم”                                تحریر وترتیب محمد سلیم سے

"پانی میں بہہ گئے خواب – سوات کا ماتم” تحریر وترتیب محمد سلیم سے

سوات میں ایک پورا خاندان سیلاب کی نذر ہو گیا، مگر حکومت ایک بار پھر محض تماشائی بنی رہی۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں، بلکہ ایک مکمل حکومتی ناکامی ہے۔ یہ خاندان سوات کی بھرپور پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہونے کے لیے آے تھے مگر کہتے ہیں قدرت کے آگے انسان بے بس ہے،…

Waffenruhe zwischen Iran und Israel: Ein Moment des Friedens oder die Ruhe vor dem Sturm?

Waffenruhe zwischen Iran und Israel: Ein Moment des Friedens oder die Ruhe vor dem Sturm?

In den vergangenen Wochen hatte die eskalierende Spannung zwischen Iran und Israel die Region an den Rand eines verheerenden Krieges gebracht. Während der Iran militärische Ziele in Israel angriff, reagierte Israel mit Luftschlägen auf strategische Einrichtungen im Iran. Auch entlang der Grenzen zu Gaza, Libanon und Syrien verschärfte sich die Lage dramatisch. Inmitten dieser Zuspitzung…

ایران اسرائیل جنگ بندی: امن کا عارضی لمحہ یا طوفان سے پہلے کی خاموشی؟

ایران اسرائیل جنگ بندی: امن کا عارضی لمحہ یا طوفان سے پہلے کی خاموشی؟

گزشتہ چند ہفتوں سے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے خطے کو ایک ممکنہ تباہ کن جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا۔ ایک طرف ایران نے اسرائیلی عسکری اہداف کو نشانہ بنایا تو دوسری جانب اسرائیل نے ایران کے کئی اہم ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ غزہ، لبنان اور شام کی سرحدوں…

End of content

End of content