Bollywood

اریجیت سنگھ اسپوٹیفائی پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے فنکار بن گئے

اریجیت سنگھ اسپوٹیفائی پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے فنکار بن گئے

اریجیت سنگھ اسپوٹیفائی پر سب سے زیادہ فالوورز والے آرٹسٹ بن گئے ہیں۔ یکم جولائی ۲۰۲۵ء کے مطابق انسٹاگرام پران کے ۱۵۱؍ملین سے زیادہ فالوررز ہیں۔

ہندوستان میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی اداکارہ ماؤرہ حسین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل

ہندوستان میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی اداکارہ ماؤرہ حسین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل

تاہم، جمعرات کو تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے ان کا انسٹاگرام اکاؤ نٹ کچھ دیر کیلئےانسٹاگرام پر فعال تھا۔ یاد رہے کہ ماؤرہ حسین نے ۲۰۱۶ء کی فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا

کاجول اور ابراہیم علی خان کی فلم ’’سرزمین‘‘ کا ٹیزر ریلیز، ۲۵؍ جولائی کو جیو ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی

کاجول اور ابراہیم علی خان کی فلم ’’سرزمین‘‘ کا ٹیزر ریلیز، ۲۵؍ جولائی کو جیو ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی

بومن ایرانی کے بیٹے کیوزے ایرانی کی ہدایتکاری میںبنی فلم ’’سرزمین‘‘کا ٹیزر ریلیزکر دیا گیا ہے جس میں پرتھوی راج سوکمارن کو دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے اور ابراہیم علی خان کو دہشت گرد کے کردار میں دکھایا گیاہے۔یہ فلم ۲۵؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو جیو ہوٹ اسٹارپر ریلیز ہوگی۔

شان نے ’’یہ دل دیوانہ‘‘ گا کر شاہ رخ خان کو خراج پیش کیا

شان نے ’’یہ دل دیوانہ‘‘ گا کر شاہ رخ خان کو خراج پیش کیا

مشہور گلوکار شان نے اپنے ایک کنسرٹ میں شاہ رخ خان کی فلم ’’پردیس‘‘ کا نغمہ ’’یہ دل دیوانہ‘‘گا کر انہیں خراج پیش کیا۔ شان نے اپنے موسیقی کے کریئر میں کئی ہٹ نغمے دیئے ہیں اور شاہ رخ خان کو انہوں نے جو آواز دی اسے بھی مداحوں نے پسند کیا۔ فی الحال وہ…

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ منسوخ کئے جائیں، ان کا سوشل میڈیا معطل کیا جائے

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ منسوخ کئے جائیں، ان کا سوشل میڈیا معطل کیا جائے

اے آئی سی ڈبلیو اے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ منسوخ کرنے اور ان کا سوشل میڈیا معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ’’سردار جی ۳‘‘ میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے پر دلجیت دوسانجھ کے خلاف یہ تنازع کھڑا ہوا ہے۔…

*’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی کا انتقال

*’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی کا انتقال

ممبئی بھارتی اداکارہ اور رقاصہ شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی اور 3 دیگر افراد نے ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا لیکن بدقسمتی سے وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ہسپتال کےعملے…

*’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی کا انتقال

*’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی کا انتقال

ممبئی (ندیم نواب مغل)* بھارتی اداکارہ اور رقاصہ شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی اور 3 دیگر افراد نے ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا لیکن بدقسمتی سے وہ جانبر نہ…

شاہ رخ خان اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں

شاہ رخ خان اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025ء کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز میں شامل ہونے والے 2 پاکستانی کھلاڑیوں میں محمد عامر اور عثمان طارق…

شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا.

شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا.

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے پاک بھارت کشیدگی کے باوجود اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی فرنچائز…

’’ماں‘‘: سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم کو سرٹیفکیٹ دے دیا

’’ماں‘‘: سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم کو سرٹیفکیٹ دے دیا

سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم ’’ ماں‘‘کو منظوری دے دی ہے جو ۲۷؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اجے دیوگن کے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے ریلیز ہونے والی اس فلم میں کاجول ماں کا کردار نبھائیں گی۔سینٹرل بورڈ آف فلم کلیریفکیشن (سی بی ایف سی) نے کاجول کی فلم…

End of content

End of content