Naeem Bajwa

پاکستان میں عشق رسول کے سیاسی استعمال کی تاریخ۔۔۔۔۔۔۔ازقلم ، نعیم احمد باجوہ

معروف کالم نگار جاویدچوہدری ، سابق بیوروکریٹ الطاف گوہر صاحب کی زبانی ایک واقعہ درج کرتے ہیں ملاحظہ فرمائیں : ’’شاہ سعود کو بنگال کا دورہ کرنا تھا ۔ ہم اس کے استقبال کے لئے بڑی تیاریاں کرر ہے تھے مزید پڑھیں