70سالوں پر محیط پاکستانی صحافت۔..محمد اصغر بھٹی

پاکستانی صحافت کا سفر سات دہائیوں پر محیط ہے۔بتایا جاتا ہے کہ 60ء کی دہائی میں گنتی کے صرف چند اخبار تھے۔پنجاب سے ’’نوائے وقت‘‘ اور ’’کوہستان‘‘ جبکہ سندھ سے ’’جنگ‘‘ اشاعتی اعتبار سے بڑے اخبار تصور کئے جاتے تھے۔ان مزید پڑھیں