مون سون، نکاسی آب اور انتظامی اقدامات — عظمیٰ بخاری کی اہم پریس بریفنگ
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ڈی جی پی آر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مون سون بارشوں، نکاسی آب، مہنگائی کنٹرول اور تجاوزات کے خاتمے سے متعلق حکومتی اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔مون سون بارشیں اور احتیاطی تدابیر:اس وقت پاکستان میں شدید مون سون…